Home / اہم خبریں (page 713)

اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائیاں جاری، لاکھوں روپے مالیت کا 4400 لیٹر ایرانی ڈیزل اور 52 لیٹر پیٹرول برآمد کرکے 22 افراد کے خلاف مقدمات درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائیاں جاری، لاکھوں روپے مالیت کا 4400 لیٹر ایرانی ڈیزل اور 52 لیٹر پیٹرول برآمد کرکے 22 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی ایرانی ڈیزل و پیٹرول کی غیر قانونی سمگلنگ کیخلاف کاروائیاں جاری …

مزید پڑھیں

عالمی اینٹی بائیوٹک ادویات کی آگہی کے ہفتے پر بریفنگ کا انعقاد، مصنف، صحافیوں اور ماہرین کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی اینٹی بائیوٹک آگاہی کے ہفتے کی مناسبت سے ایک بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مصنف، صحافیوں اور ماہرین نے شرکت کی اور وبائی بیماریوں، ملک میں بڑھتے ہوئے اینٹی مائیکروبائل ریسزٹنس (اے ایم آر) کے خطرات سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ شرکاء کو …

مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج کیا گیا احتجاج میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق گل سعادت علی سمیت ڈاکٹرز پیرا میڈیکل میل فی میل سٹاف …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی حرمت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرکے توہین مذاہب کے قانون کی خلاف وزری کی ہے۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ چوہدری محمد رضا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدر چوہدری محمد رضا، جنرل سیکرٹری ملک محمد بشیر نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی حرمت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرکے توہین مذاہب کے قانون کی خلاف …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینئر رہنما عبد الغفار پٹنی کے والد حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجہ مرحوم کی نمازِ جنازہ، تدفین اور سوئم میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینئر رہنما عبد الغفار پٹنی کے والد حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجہ کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز ِ مغرب جامع مسجد غوثیہ، بلدیہ ٹاؤن میں ادا کی گئی، جبکہ انہیں …

مزید پڑھیں

ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ بی ڈویژن میں پاکستان ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب، دانیال ثناء اللہ چیمپیئن بن گئے، قومی اسکریبل ٹیم آج کراچی پہنچے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں اختتام پذیر ہوگئی۔ دفاعی چیمپیئن نیوزی لینڈ کے نائجل رچرڈز نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ایلڈر کو فائنل میں تین ایک سے زیر کرکے ریکارڈ پانچویں بار ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپیئن شپ کے بی ڈویژن میں شروع سے …

مزید پڑھیں

تھانہ مندرہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق 3 شدید زخمی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) تھانہ مندرہ کے سامنے جی ٹی روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق 3 شدید زخمی، ایلیٹ فورس کی گاڑی علی الصبح ایک چھاپے کے بعد واپس تھانہ مندرہ آئی جہاں سے واپسی پر راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئے تو انکی گاڑی …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی اور جنونیت کی انتہا ہے، ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتوں کو اولیاء کرام کے امن، بھائی چارگی، محبت کے فلسفے ناکام بنائینگے، مذہبی جنونیت انسانیت کا قتل اور کھلی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے، قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچز میں سنٹرل پنجاب کی اسپن جوڑی کی عمدہ کارکردگی جاری، بلوچستان کے عمران بٹ نے ایونٹ میں تیسری سنچری داغ دی، سدرن پنجاب کے ذیشان اشرف کی سنچری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنالیے ہیں۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی خیبر پختونخوا کی ٹیم کے اوپنرز نے ٹیم کو 97 رنز کا …

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام کی کی عدالتی تحقیقات کرائیں جائیں۔ 80 کے قریب افراد کا تیزگام سانحہ میں لقمہ اجل اور 100 سے زائد افراد کا زخمی ہونا قومی سانحہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سانحہ تیز گام کو ایک قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر ریلوے استعفی، شہداء کے لواحقین کے ساتھ مالی تعاون اور واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرکے اصل …

مزید پڑھیں