Home / اہم خبریں (page 715)

اہم خبریں

اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں، وزارت خارجہ اس معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم سے فوری رابطے کرے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے رابطے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں …

مزید پڑھیں

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی کراچی میں ریلی و احتجاجی مظاہرہ۔ ناروے کی حکومت کو پوری دنیا کے مسلمانوں سے معافی مانگنی چاہئے۔ علامہ باقر عباس زیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر اتوار کے روز کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں کا مقصد ناروے میں قران …

مزید پڑھیں

حب لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی

حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او ساکران اور ایدھی کی ایمبولینسز موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔ ایس ایچ او ساکران نبی …

مزید پڑھیں

پہلے دن ہی کہہ دیا تھا وزیراعظم کا استعفیٰ آئے گا نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے عبد الغفور حیدری کے بیان پر کہا کہ پہلے دن ہی کہہ دیا تھا وزیراعظم کا استعفیٰ آئے گا نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما مولانا …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اشتہار کی تردید کردی، گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اس بات کی تردید کرتے ہوۓ عوام کو آگاہ کیا کہ عوام پی ٹی اے کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ خبروں اور اطلاعات کے لیے پی ٹی اے کے کی ویب سائٹ، ٹویٹر اور فیس بک پیج ملاحظہ کریں۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں تالا توڑ گروپ نے تھانہ مدینہ کالونی کا رخ کرلیا۔ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان غائب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تالا توڑ گروپ نے تھانہ مدینہ کالونی کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ کالونی کی حدود 24 کی مارکیٹ میں واقع شالیمار کلاتھ مارکیٹ میں رات گئے تالا توڑ گروپ نے دو دوکانوں کے تالے توڑ کر کپڑا اور گتا چوری کرلیا۔ …

مزید پڑھیں

جس چیز پر پیپلز پارٹی کا ہاتھ لگ جاتا ہے اس کے ساتھ ایک چیز بڑھ جاتی ہے جسے کرپشن کہتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے 12 سالہ دور حکومت میں یہی کہتی آئی ہے کہ قومی اداراہ برائے امراض قلب سب سے بہترین طریقے سے چلایا جارہا ہے۔ قومی اداراہ برائے امراض قلب ایک بہترین ادارہ …

مزید پڑھیں

ورلڈ اسکریبل چیمیئن شپ، سید عماد علی کا ناقابل یقین سفر ختم، کوارٹر فائنل میں ورلڈ چیمپیئن نائجل رچرڈز کے ہاتھوں 2-1 سے شکست، طحہ مرزا اور دانیال ثناء اللہ ڈویژن بی کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے ونڈر بوائے سید عماد علی کا انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں جاری ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ میں شاندارسفر اختتام کو پہنچ گیا۔ چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں عماد علی کا سامنا اسکریبل کی تاریخ کے بہتری کھلاڑی نیوزی لینڈ کے نائجل رچرڈز سے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم صرف تحریک انصاف کے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔ پانچ سال حکمرانی کیلئے پاکستان کے درد کو سمجھنا ہوگا۔ لیکن وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار نہیں۔ مصطفی ٰکمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی ٰکمال نے کہا ہے کہ کتے کے کاٹنے جیسے واقعات، ڈینگی جیسی بیماریوں میں اضافہ اور آئے روز بڑھتے مصائب دراصل اللہ تعالیٰ کا عذاب ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جیکٹ، چشمہ اور جوتے ٹوئٹر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) الدرعیہ سیزن کے تحت فارمولا ای ریس کی افتتاحی تقریب میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جیکٹ، چشمہ اور جوتے ٹوئٹر صارفین کی دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ سعودی نوجوان آن لائن شاپس سے ولی عہد کی جیکٹ پر ٹوٹ پڑے …

مزید پڑھیں