دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) نامعلوم افراد کی پیرس روڈ پر نامور وکیل پر فائرنگ وکیل جانبحق۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ پیرس روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر معروف قانون دان سجاد حسین دھدرا پر آتشیں اسلحے سے فائرنگ کی جس سے سجاد …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حق پرست رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز آفاق احمد خان، خالد تبسم ، سلیم میمن و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی عثمان مغل اور سہیل احمد پر مشتمل ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ایک وفد نے حیدرآباد میں سوئی سدرن گیس کمپنی …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ ڈویژن کے آٹھوں اضلاع میں پولیو کے خاتمہ کی خصوصی پانچ روزہ مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر(ای او سی) خیبر پختونخوا کے صوبائی کوآرڈینیٹر عبدالباسط نے بتایا ہے کہ 2020 میں پولیو کا خاتمہ ممکن بنانے کے لیے ای …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری محمد خان کھٹی نے کہا ہے کہ خصوصی بچے معذور نہیں ہیں گلستان معذورین میرپورخاص کے فرد باہمت اور باہنر ہیں جو خصوصی بچوں کو گھر سے لاکر یہاں ہنر سکھارہے ہیں ہمیں ان کی ہمت افزائی کرنا چاہئے ان …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 36ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپین شپ دلچسپ ترین مرحلہ میں داخل ہوگئی، کواٹر فائینلز میں ٹیمیں ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے تیار، واپڈا ٹاپ سکورنگ ٹیموں میں پہلے، ماڑی پیٹرولیم دوسرے جبکہ پاکستان کسٹمز تیسرے نمبر پر قبضہ جمائے کھڑی …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر کوہستان عارف خان یوسفزئی نے ہربن بھاشا کی کمیٹی ممبران کے ساتھ اپنے دفتر میں ایک اہم بیٹھک کی، جس میں علاقہ معززین و کمیٹی ممبران نے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی اور درپیش مسائل سے ڈپٹی کمشنر کوہستان کو آگاہ کیا۔ اس …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ریجنل ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن میرپورخاص غلام علی بوذدار نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے خصوصی بچوں کو کارآمد شہری بنانے کیلئے سندھ بھر میں کئی اسپیشل اسکول کھولے گئے ہیں جہاں خصوصی بچوں کو معیاری تعلیم دی جارہی ہے ہمیں خصوصی اور …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
خوشاب (بیورو رپورٹ) خوشاب کے علاقے جوہر آباد میانوالی روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے طلبا یونینز پر عائد پابندی کا خاتمہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ کے اس فیصلے سے ملک میں جمہوریت مستحکم ہوگی۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی سینٹرل نے 15 کی اطلاع پر تھانہ سرسید کے لینڈ لائن نمبر پر کال کرکے کرائم کے متعلق حالات معلوم کیے جس پر کانسٹیبل محمد غفران روزنامچہ محرر تھانہ سرسید نے نہ صرف جرائم سے متعلق تفصیل بتائیں بلکہ تھانے پر موجود فیصل …
مزید پڑھیں