خوشاب (بیورو رپورٹ) خوشاب کے علاقے جوہر آباد میانوالی روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Home / اہم خبریں / خوشاب جوہر آباد میانوالی روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق