Home / اہم خبریں / سیالکوٹ پیرس روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر معروف قانون دان سجاد حسین دھدرا جانبحق

سیالکوٹ پیرس روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر معروف قانون دان سجاد حسین دھدرا جانبحق

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) نامعلوم افراد کی پیرس روڈ پر نامور وکیل پر فائرنگ وکیل جانبحق۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ پیرس روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر معروف قانون دان سجاد حسین دھدرا پر آتشیں اسلحے سے فائرنگ کی جس سے سجاد حسین دھدرا ایڈووکیٹ موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے