دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ تعلیم سے ہی معاشرے میں غربت اور ناانصافی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ نچلے طبقوں کو تعلیم یافتہ کرکے ہی ایک مثبت معاشی تبدیلی کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔ آج آپ ان بچوں کو بھی یاد رکھیں جو …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پندرہواں سالانہ کر اچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح جمعرات 5 دسمبر کو ہوگا۔ پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کتابوں اور ادب سے شغف رکھنے والوں کے لیے منفرد بین الاقوامی میلہ کراچی …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عمرکوٹ ضلع کے شادی پلی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ قتل ہونے والے نوجوان کانبھو شر کے لاش کی 50 گھنٹوں تدفین نہ ہوسکی ورثاء کا لاش رکھکر پچاس گھنٹوں سے ڈی آئی جی آفس میرپورخاص کے سامنے احتجاج جاری رہا۔ عمرکوٹ ضلع …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلستان معذورین کی جانب سے آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گلستان معذورین کے سرپرست اعلیٰ آفاق احمد خان مہمان خاص چیٸرمین بلدیہ کامران شیخ، واٸس چیٸرمین فرید احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر محمد خان …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر میرپورخاص روشن علی مستوئی نے کہا ہے کہ ووٹ قوم کی امانت ہے اس کے صحیح استعمال سے ہی ملک و قوم کی ترقی کا ضامن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پورے ملک کی طرح میرپورخاص ضلعے میں نیشنل ووٹرز …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں بانڈیڈ لیبر کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے جو حل ہونے جیسا نہ ہو اس کے علاوہ یہاں مزدوروں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی جاتی ہے اوربانڈیڈ لیبر …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نیب نوٹیفیکیشن کے مطابق ان اثاثہ جات میں ماڈل ٹاؤن 96 اور 87 ایج کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ نوٹیفیکیشن …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ یونین کونسل 15 کنزالایمان مسجد والی گلی اور اس کے اطراف میں اسپیڈ بریکر اور پیج ورک کا ترقیاتی کام کیا گیا جوکہ علاقہ مکینوں کا درینہ مسئلہ حل طلب تھا۔ یہاں اسپیڈ بریکر کے نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز روڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں ناردرن کی پوزیشن مستحکم ہے۔ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر خیبر پختونخوا کی ٹیم پہلی اننگز میں 255 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ …
مزید پڑھیں