Home / اہم خبریں (page 687)

اہم خبریں

کرپشن سے پاک پاکستان کرپٹ لیڈروں کے بس کی بات نہیں، کرپشن کو جڑ سے اکھاڑے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کرپشن سے پاک پاکستان کرپٹ لیڈروں کے بس کی بات نہیں۔ ماضی کی کرپٹ اتحادی جماعتوں کے کندھوں پر کھڑی پی ٹی آئی کی حکومت اول دن سے آج تک کرپشن کی روک تھام میں …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے لوگ انتہائی ملنسار، مہمان نواز اور محبت کرنے والے ہیں۔ معروف گلوکارہ فنکارہ عابدہ خانم کی نوپ نیوز سے خصوصی گفتگو

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) معروف نعت خواں، گلوکارہ اور فنکارہ عابدہ خانم نے اپنے خاوند کے ہمراہ شہر اقبال سیالکوٹ کا سیاحتی دورہ کیا جہاں پر انہوں نے کندن پور بارڈر، سیالکوٹ کینٹ ، اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی جاۓ پیدائش کا بھی دورہ کیا نمائندہ …

مزید پڑھیں

کوالالمپور میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 75 رنز سے شکست دے دی

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 75 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ مہمان ٹیم نے پہلے …

مزید پڑھیں

اقصی فرینڈز سوسائٹی کی جانب سے”بالی ووڈ کے لینس سے ہٹ کر کشمیر” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا میں کیا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) اقصی فرینڈز سوسائٹی کی جانب سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کے آڈیٹوریم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 7 دسمبر کی رات کو ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کا عنوان تھا "بالی ووڈ کے لینس سے ہٹ کر کشمیر” "جب آپ کشمیر کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کے حزیفہ ابراہیم نے فائنل میں بھارتی نثراد امریکی کھلاڑی1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی حزیفہ ابراہیم نے ٹیکساس جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حذیفہ نے امریکہ کے شہر ڈیلاس میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے انڈر 17 ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ بھارتی کھلاڑی کو …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میہڑ کے الیکشن براۓ سال میں 2019 ، 2020 کے لئے صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی اور سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور منتخب ہوگئے

میہڑ (نمائنده نوپ نیوز) نیشنل پریس کلب میہڑ کے 2019 اور 2020 کے انتخابات سینئر صحافی تجزیہ نگار سروان اکبر پنہور اور سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو کی نگرانی میں ہوئے جس میں صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی، سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور، نائب صدر مجاھد گورڑ، …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی کے مرض میں تیزی سے اضافے پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ صدر پرائیوٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیوٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے مرض میں تیزی سے اضافے پر گہری تشویش پائی جاتی ہے، حکومت سندھ اس حوالے سے تمام ضروری اقدامات کرے خاص طور پر سرکاری ہسپتالوں …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کا 6 اضلاع میں مہنگائی کے خلاف نئی طرز کا احتجاج، کراچی کے 11 مقامات پر سستے ٹماٹر کیمپ لگا دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ رضی حسینی نے کہا کہ آج کراچی کے 6 اضلاع میں مہنگائی کے خلاف اپنا ایک نئی طرز کا احتجاج ریکارڈ کروا کر یہ ثابت کیا ہے کہ اگر عوام کے دکھوں کا مداوا کرنا ہو تو تحریک …

مزید پڑھیں

نامعلوم چور ڈاکٹر کی گاڑی کے شیشے توڑ کر ایک لاکھ 45 ہزار روپے اور گاڑی کے کاغذات لے اڑے، ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کینٹ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کینٹ کی حدود میں چوری کی واردات، نامعلوم چور ڈاکٹر کی گاڑی کے شیشے توڑ کر ایک لاکھ 45 ہزار روپے اور گاڑی کے کاغذات لے اڑے، ڈاکٹر کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر ڈیرہ اسماعیل خان میں پریمی جوڑے کو گولیوں سے بھون دیا گیا، مکان سے دونوں کی لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیرت کے نام پرخالہ زاد پریمی جوڑے کو گولیوں سے بھون دیا گیا، مکان سے دونوں کی لاشیں برآمد، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، مقتولیں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں، ایس ایچ او تھانہ صدر کی مدعیت …

مزید پڑھیں