Home / اہم خبریں (page 685)

اہم خبریں

ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ گرلز میں سنیئر میں اوکاشہ ستہیو، یوتھ میں یسریٰ خان اور جونیئر میں انس اختر نے اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد اولمپئین افتخار سید گراؤنڈ میں کیا گیا جس میں 68 گرلز نے جونیئر یوتھ اور سنیئر کے 10,10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ …

مزید پڑھیں

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس آمد۔ باہمی روابط اور مسائل کے حل کے لئے مشترکہ اجلاسوں کے انعقاد پر اتفاق رائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جابر مجید، سینئر نائب صدر مرزا زمان خان، نائب صدر علی باوانی، سابق صدر مرزا اعظم بیگ، ایگزیکٹو ممبران عبدالمنان خان، الیاس خان، جمشید قائمخانی اور شفیع ملک پر مشتمل ایک وفد نے ایم کیو ایم پاکستان …

مزید پڑھیں

گھر ميں آنے جانے سے منع کرنے پر خاتون کو قتل کرنے والے قاتل کو ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گھر ميں آنے جانے سے منع کرنے پر خاتون کو قتل کرنے والے قاتل کو ماڈل ٹرائل کورٹ نے عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم امجد ولد جان …

مزید پڑھیں

تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف واک کرتے ہوئے پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے اور پلے کارڈز پر لکھا ہوا تھا کہ کرپشن ایک ناسور ہے اور دیگر کرپشن کے خلاف نعرے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے 15 روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کو قتل کرنے کا انکشاف۔ لڑکی نے فون پر عشق کے جال میں پھنسا کر اغوا کرایا، اغواء کار گینگ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے پندرہ روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان مہتاب نوندانی کو قتل کرنے کا انکشاف۔ لڑکی نے فون پر عشق کے جال میں پھنسا کر اغوا کرایا۔ پولیس نے سہولت کاروں اور اغوا برائے تاوان میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق …

مزید پڑھیں

محراب پور بلاول کالونی کا رہائشی نومسلم شخص ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ عورت کو اغوا کرکے لے گیا دو تولہ سونا، دس تولہ چاندی، 90 ہزار نقدی بھی لوٹ کر فرار، مقدمہ درج

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور وارڈ نمبر 16 بلاول کالونی کا رہائشی نو مسلم عباس ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ عورت کو اغوا کرکے لے گیا دو تولہ سونا دس تولہ چاندی نوے ہزار نقدی بھی لوٹ کر فرار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور وارڈ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران، نمائندگان سمیت گورننگ باڈی میں شامل صحافی حضرات کے وفد کی خصوصی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران، نمائندگان سمیت گورننگ باڈی میں شامل صحافی حضرات کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی حالیہ عام انتخابات میں منتخب ہونیوالے سینئر صحافی و صدر کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

ملائشیا سے سرمایہ کار اور سیاح پاکستان آنا چاہتے ہیں ہم ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ ملائشین قونصل جنرل خیر النزران عبدالرحمن کا کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات ملائشیا کے قونصل جنرل خیر النزران عبدالرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جوائنٹ وینچر اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے شعبے میں مل کر کام کررہے ہیں، ملائشیا کے سرمایہ کار اور سیاح پاکستان آنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے …

مزید پڑھیں

موبائل صارفین کے لئے بری خبر، مائکرو سوفٹ ونڈوز فون 31 دسمبر، اینڈرائڈ کا 2.3.7 ورژن، آئی فون آپریٹنگ سسٹم 8 ورژن کے صارفین 31 جنوری تک وہاٹس ایپ کو استعمال کرسکیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا بھر میں کروڑوں صارفین پیغامات اور کالز کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں اور ان صارفین کی تعداد میں روز بروز اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے لیکن آئندہ سال بہت سے صارفین اس ایپ کے استعمال سے محروم ہوجائیں گے۔ ایسے …

مزید پڑھیں

کراچی میں حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے اساتذہ اور ٹرانسپورٹرز پر پولیس تشدد کی تحریک انصاف مذمت کرتی ہے۔ جمال صدیقی ترجمان پی ٹی آئی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ اور ٹرانسپورٹرز پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت اس حوالے سے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی اور …

مزید پڑھیں