دسمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی مجلس عاملہ نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات 2020 کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے سمیرقریشی کو صدر، ذیشان شاہ کو نائب صدر جبکہ طلحہ عبیدی کو سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ سجاس کے صدر طارق …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود نے کہا ہے کہ شہریوں کے تعاون کے بغیر کوئی محکمہ کامیاب نہیں ہوسکتا، خصوصاً جس کا تعلق براہ راست عوام کے ساتھ ہے جہاں پر پولیس کو شہریوں کو تعاون حاصل ہوجائے وہاں جرائم کی …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوۓ کہا ہے کہ بلاول صاحب عمران خان پر تنقید کرنے سے پہلے صاحبزادہ عالمگیر کے بیان کا بھی نوٹس لیں۔ سندھ کے رہنماؤں کی اسلام …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے سابق سربراہ شہزادہ عالمگیر حقائق ٹی وی جوکہ یوٹیوب چینل ہے کہ پروگرام میں مصطفیٰ احسان کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوۓ تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا جب …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی ہے، سندھ میں ہماری اتحادی جماعتوں کے اراکین و رہنماؤں نے وزیر اعظم …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) لاہور کے علاقے ٹاون شپ محمد علی روڈ پر مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکے سے ایک شخص جان بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذہبی جماعت کی تقریب میں حافظ سعید کے بیٹے حافظ طلحہ سعید بطور مہمان خصوصی مدعو تھے، تاہم وہ …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیاتی تاریخ کا پہلا منی اولمپیکس اختتام پذیر، اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کنونیئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنونیئرعامر خان، ڈپٹی کنونیئر کنور نوید جمیل، ایم این اے کشور زہرہ، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد، کرکٹر شعیب محمد …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی، دعا منگی کو ایک ہفتہ قبل ڈیفنس سے اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی کے بدلے تاوان بھی ادا کرنے کی اطلاعات ہیں۔ دعا منگی کو کار سوار افراد نے اغوا کیا تھا، اہلخانہ …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں بروز پیر 16 دسمبر 2019 سے آغاز ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی سی …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور مہاجر شناخت ہمیں روز حشر میں نہیں بچائے گی۔ اگر ہم مسلمان ہیں تو قبر میں رسول صلّی الله علیہ وسلم کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے۔ مجھے …
مزید پڑھیں