Home / اہم خبریں / پاکستان کے حزیفہ ابراہیم نے فائنل میں بھارتی نثراد امریکی کھلاڑی1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان کے حزیفہ ابراہیم نے فائنل میں بھارتی نثراد امریکی کھلاڑی1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی حزیفہ ابراہیم نے ٹیکساس جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حذیفہ نے امریکہ کے شہر ڈیلاس میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے انڈر 17 ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ بھارتی کھلاڑی کو اپ سیٹ شکست دی۔ حذیفہ نے بھارتی نثراد امریکی کھلاڑی رانا کے ٹھاکر کو1-3 سے مات دی۔ حذیفہ ابراہیم نے 23 واں انٹرنیشنل جونیئر اسکواش ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے