Home / اہم خبریں (page 686)

اہم خبریں

بعض اوقات اساتذہ کا سخت رویہ بھی ہماری تربیت اور بہتری کیلئے ہی ہوتا ہے اور آگے چل کر زندگی میں اسی تربیت سے کافی رہنمائی ملتی ہے۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈ ہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈ ہ پور نے کہا ہے کہ اسکولوں میں معیار تعلیم میں بہتری لانا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے جبکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکولوں اور کالجز میں کھیلوں کا فروغ بھی …

مزید پڑھیں

طلبہ پاکستان کا روش مستقبل ہیں جو پاکستان کی ترقی میں اپنا نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ ‏اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا یونیورسٹی آف صوابی کے طلباء سے خطاب

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) ‏اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا یونیورسٹی آف صوابی اور وومن یونیورسٹی کے مشترکہ کانووکیشن کی تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کے ہمراہ شرکت۔ اسپیکر نے یونیورسٹی آف صوابی کے احاطے میں پودا لگایا، بعد ازاں تقریب میں شریک طلباء و طالبات …

مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول مردان کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک نکالی گئی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول مردان کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک نکالی گئی۔ واک کی قیادت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول افسر ارشد سعید، اسسٹنٹ ایکسائز افسر صاحبزادہ سجاد اور ارشد خان کررہے تھے۔واک کے شرکاء ایکسائز دفتر سے کچہری چوک تک گئے …

مزید پڑھیں

پولیس فورس فیلڈ میں اپنی پروفیشنل کارکردگی میں مزید بہتری لائیں۔ جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈی پی او نوشہرہ کاشف ذوالفقار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ کاشف ذوالفقار کی سربراہی میں پولیس لائن میں پولیس کانفرنس کا انعقاد۔ ایس پی انوسٹی گیشن سجاد خان، تینوں سرکل کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور پولیس جوانوں کی شرکت۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے جوانوں اور افسران …

مزید پڑھیں

دادو کی تحصیل میہڑ کے علاقے کاچھو میں دو برادریوں کے گروہوں میں فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق جبکہ مقتول کی 8 سالہ بچی زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب کاچھو میں پرانی دشمنی پر چھابرو برداری کے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ دوران 45 سالہ ساجن چھابرو اور بیٹا امام چھابرو موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ مقتول کی بیٹی 8 سالہ معصوم بچی زلیخا اور ساجن چھابرو زخمی ہوگئے جبکہ شاہ گودڑيو …

مزید پڑھیں

پانچویں میر یوسف والی بال لیگ 20-2019 فائنل میچ اسٹار سٹیڈیم میں منعقد ہوا وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار مہمان خصوصی تھے

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پانچویں میر یوسف والی بال لیگ 20-2019 فائنل میچ اتحاد کلب سیالکوٹ اور عنائت کلب واہگراں کے درمیان اسٹار سٹیڈیم میں منعقد ہوا وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار مہمان خصوصی تھے۔ پانچویں میر یوسف والی بال لیگ 20-2019 فائنل میچ اتحاد کلب سیالکوٹ اور …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم بھٹی کا مختلف بازاروں کا دورہ، ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی ہوگی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم بھٹی کا میاں چنوں کے مختلف بازاروں کا دورہ۔ بلدیاتی عملے اور پولیس کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کو انتباہ کیا کے آئندہ کوئی رعایت نہیں ہوگی کاروائی ہوگی۔

مزید پڑھیں

میاں چنوں شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے جاری کاموں پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ شہری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے شہریوں کہنا ہے کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے جاری کاموں پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے جاری کاموں کا جائزہ …

مزید پڑھیں

سجاس کی مجلس عاملہ کا روزنامہ 92 کراچی سے دو سینئر صحافیوں طارق اسلم اور عمران شیخ کی جبری برطرفی پر شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس ) کی مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں روزنامہ 92 کراچی سے دو سینئر صحافیوں طارق اسلم اور عمران شیخ کی جبری برطرفی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مجلس عاملہ نے اپنے بیان میں کہا ہے …

مزید پڑھیں

وادی کیلاش کا پہلا گاؤں آیون بھی خوبصورتی میں کیلاش سے کم نہیں، فال کلر گارڈن آیون۔ یعنی موسم خزاں کے رنگوں کا خوبصورت منظر سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کا پہلا گاؤں آیون بھی خوبصورتی میں کیلاش سے کم نہیں ہے۔ اس وادی میں میجر ریٹائرڈ شہزادہ خوش احمد الملک مرحوم نے ایک باغ لگا یا تھا جس کا نام ہے فال کلر گارڈن آیون۔ یعنی موسم حزان کے رنگوں کا خوبصورت …

مزید پڑھیں