Home / اہم خبریں (page 684)

اہم خبریں

میرپورخاص میں موجود 13 تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے ہم سب کو اپنا اپنا موئثر کردار ادا کرنا چاہئے، تاریخی مقامات کی حدود میں ہونیوالے قبضے ختم کرائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ تاریخی مقامات میرپورخاص سمیت سندھ کی ایک اہم شناخت ہیں تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے ہم سب کو اپنااپنا موئثر کردار ادا کرنا چاہئے تاریخی ورثوں سے شاندار ماضی یاد آتا ہے اس ضمن میں …

مزید پڑھیں

حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت خیبر پختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق چھٹیاں 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی اور تاحال چھٹیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ برس سرد موسم اور شدید …

مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی۔ 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 12500 روپے کے …

مزید پڑھیں

یورو ایشیا کراٹے چیمپیئن شپ میں 22 ممالک کو شکست کے بعد پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم آج رات کراچی پہنچے گی۔ ٹیم کا شاندار استقبال کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یورو ایشیا کراٹے چیمپیئن شپ میں 22 ممالک کو شکست کے بعد پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ٹیم آج رات کراچی ایئرپورٹ پہنچے گی کراچی ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ اسی حوالےسے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔ ایئرپورٹ …

مزید پڑھیں

صحافی اپنی ملازمت کا تحفظ خود کریں۔ ایک کے بعد ایک صحافی جبری برطرفی کا شکار ہو رہے ہیں لیکن حکومت چین کی بانسری بجا رہی ہے۔ صدر کراچی پریس کلب امتیاز خان فاران

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافی اپنی ملازمت کا تحفظ خود کریں۔ ایک کے بعد ایک صحافی جبری برطرفی کا شکار ہو رہے ہیں لیکن حکومت چین کی بانسری بجا رہی ہے۔ میڈیا مالکان کی صحافت کش پالیسی کے باعث ملک بھر کے صحافی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے …

مزید پڑھیں

بھارت میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں مقبوضہ کشمیر کی عوام آج بھی اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پراپنے خصوصی بیان میں کہا کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ورلڈ ہیومن رائیٹس ڈے کا مقصد دنیا …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے ریکارڈ کی بات کرنے والوں نے 12سالوں میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ 12سال سندھ کی عوام کا استحصال کرنے والے کس منہ سے استحصال کی بات کررہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ مہنگائی کے ریکارڈ کی بات کرنے والوں نے 12سالوں میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ 12سال سندھ کی عوام کا استحصال کرنے والے کس منہ سے استحصال کی بات کررہے …

مزید پڑھیں

زمین کا قرض اتارنے کیلئے سندھ دھرتی اور سندھ کے لوگوں کی بہتری کیلئے ہر ممکن کوشش کرتا رہوں گا۔ صوبائی مشیر تاج حیدر کا شاہ عبدالطیف بھٹائی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میرپورخاص کی تقریب سے خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق سینیٹر و صوبائی مشیر تاج حیدرنے کہا ہے کہ جس زمین پر ہم چلتے ہیں اس زمین کا ہم پر قرض ہے ہمیں ہروقت سوچنا چاہئے کہ یہ قرض ادا کر رہے ہیں یا نہیں یہ نہ ہو کہ ہم اس دنیا سے چلے …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اور تاجر برادری کے تعاون سے مین بازار سے تجاوزات کے خاتمے کی مہم جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ اور تاجر برادری کے تعاون سے مین بازار سے تجاوزات کے خاتمے کی مہم جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کے تاجر رہنماؤں سے مذاکرات کے نتیجے میں تاجروں نے رضا کارانہ طور پر مین بازار سے تجاوزات کے خاتمے کو …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں، ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں۔ ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران ملزم نعیم ولد فاضل سے پسٹل 30 بور برآمد۔ ملزم …

مزید پڑھیں