فروری 4, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور صحبت کلے مشکوک بیگ میں رکھی گئی آئی ای ڈی کو نوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ مشکوک بیگ کی اطلاع پر ایس ایچ او رسالپور ارشد خان بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے تھے۔ بم ڈسپوزبل سکواڈ کو موقع پر …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ کی شراکت داری سے سندھ میں ابتک 112 اسکول تعمیر کیے جا چکے ہیں پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت ان اسکولز میں ساڑھے 3 ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں اور ان اسکولوں …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک پر وقار تقریب اور احتجاجی ریلی منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن جبکہ اعزازی مہمانوں میں ایس ایس پی میرپورخاص …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، نجی اسکول کے زیر اہتمام تقریب و واک کا انعقاد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد حسین میمن اور ایس پی پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے شرکت کی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مقامی اسکول لٹل فولکس میں منعقدہ تقریب میں شرکت …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت قائم مقام میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول سرجن ڈاکٹر ہرچند بھیل اور پیرا میڈیکل یونین رہنماء …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے دن کے موقع پر ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان” کے موقع پر تقريب منعقد کی گئی۔ ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے بار میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے سینئر پولیس آفیسر سابق سی آئی اے انچارج عنایت زرداری اور دانش کے ہمراہ صرافہ بازار، شاہی بازار ایسوسی ایشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر حنیف میمن سے ملاقات کی اور صرافہ بازار کا دورہ کیا، …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائشیا پہنچ گئے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے خصوصی طیارے پر کوالالمپور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر ملائشین وزیر دفاع محمد صابو سمیت ملائیشین حکومت کے سینئر عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا اور …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سرکلر روڈ آشیانہ شاپنگ سنٹر کے قریب میڈیکل سٹور میں بہوشی کی حالت میں پایا جانے والا قرطبہ یونیورسٹی دیرہ بی ایس انگلش ڈیپارٹمنٹ کا بیس سالہ طالبعلم ہسپتال میں دم توڑ گیا، نوجوان طالبعلم کی پراسرار موت نے پولیس کو چکرا کر رکھ …
مزید پڑھیں فروری 3, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ انہوں نے اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں نے حق خود ارادیت …
مزید پڑھیں