Home / اہم خبریں / سانگھڑ شاہ پور چاکر میں سندھ گریجویشن ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک روزہ مفت آنکھوں کے میڈیکل کیمپ کے انعقاد، کیمپ کا افتتاح سماجی و سیاسی رہنما رئیس حاجی محمد عالم شر نے کیا

سانگھڑ شاہ پور چاکر میں سندھ گریجویشن ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک روزہ مفت آنکھوں کے میڈیکل کیمپ کے انعقاد، کیمپ کا افتتاح سماجی و سیاسی رہنما رئیس حاجی محمد عالم شر نے کیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ شاہ پور چاکر میں سندھ گریجویشن ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک روزہ مفت آنکھوں کا میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس کا افتتاح سماجی و سیاسی رہنما رئیس حاجی محمد عالم شر نے کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے