مارچ 9, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) فارسی کی عظیم شاعرہ شہید خاتون حضرت رابعہ خضداری کی سرزمین اور شہر خضدار سے تعلق رکھنے والی 3 زبانوں کی ادیبہ و مصنفہ شاعرہ اور ماہر تعلیم پروفیسر طاہرہ احساس جتک صاحبہ کو یہ منفرد اور قابل فخر اعزاز حاصل ہے کہ ان کو …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب شاہ پنجو سلطان کے گاؤں حاجی دائم چانڈیو کے رہائشی تین بھائیوں شمس الدین چانڈیو، محمد بخش چانڈیو، محمد خان چانڈیو اور عمر رسیدہ والد جھنڈو خان چانڈیو نے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااثر سکندر سومرو نے ہمارے ساتھ ظلم کی …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی اور …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) چلتی ٹرین میں چڑھنے والا مسافر پاؤں سلپ ہونے کے سبب ٹرین کی زد میں آکر جابحق متوفی وفاقی ادارے میں انٹرویو کے لیے سکھر جارہا تھا ٹرین اور پلیٹ فارم کے فاصلے کو حادثہ کا سبب بتایا جارہا ہے ریلوے حکام سے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے پاکستان کو حاصل جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں 2022 تک توسیع ملنے کو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایس ایم منیر …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے بجٹ کے حوالے سے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے 10 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکمشت 6000 تک اضافہ کرنے ساتھ یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ جبکہ گریڈ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ بیورو چیف: اصغر شاہ) نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی (چارسدہ کے رہائشی) کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے گئے۔ گزشتہ روز چارسدہ کے رہائشی فضل حق کا جہانگیرہ کے مقام پر ایکسڈنٹ ہوا۔ جس میں وہ زخمی ہوا اور …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ گزشتہ کامیاب شجرکاری مہمات کے بعد پاک بحریہ نے اس سال ملک کے مختلف حصوں میں 40 لاکھ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر (بیورو رپورٹ) محکمہ ایکسائز سندھ کی بڑی کارروائی، محکمہ ایکسائز روہڑی پولیس نے 1200 کلو گرام بھنگ پکڑ لی۔ دو ملزمان قیصر عباس اور تنویر حسین گرفتار۔ اسمگلنگ میں استعمال کیا جانے والا ٹرک نمبر سی۔ 2492 بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی ایک بڑی کاروائی کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹانک، ڈی آئی خان کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانے پر انٹلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ پاک فوج نے جیسے ہی علاقے کو گھیرے …
مزید پڑھیں