Home / اہم خبریں (page 539)

اہم خبریں

کورونا وائرس کی وجہ سے حکومتِ قطر نے 14 ممالک سے آنے والے مسافروں کے قطر میں داخلے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیشِ نظر حکومتِ قطر نے 14 ممالک سے آنے والے مسافروں کے قطر میں داخلے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے۔ یہ پابندی وزٹ ویزہ، فیملی وزٹ ویزہ …

مزید پڑھیں

خود کو آرمی میجر ظاہر کرنے والا جعلساز حیدرآباد سے گرفتار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) تھانہ ہٹڑی ایس ایچ او عبدالمالک ابڑو کو مخفی اطلاع ملی کہ ایک جعلساز خود کو آرمی میجر ظاہر کرکے لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے ایسی اطلاع پر ایس ایچ او ہٹڑی عبدالمالک ابڑو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جعلساز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی میں اندھے قتل کی واردات، الفتح گراؤنڈ میں گلہ اور ہاتھ کٹی لاش اور موٹر سائیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لانڈھی میں اندھے قتل کی واردات۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی الفتح گراؤنڈ میں گلہ اور ہاتھ کٹی لاش اور موٹر سائیکل برآمد۔ اہل علاقہ کی جانب سے اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس موقع پہ پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق لانڈھی الفتح گراونڈ سے ملنے والی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، تیل کی قیمتوں میں کمی سے ایشیائی مارکیٹیں کریش کرگئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا پھیلاؤ، تیل کی قیمتوں میں کمی سے ایشیائی مارکیٹیں کریش کرگئیں۔ عالمی معیشت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے خدشات کے بڑھنے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر عثمان زمان کی ہندو برادری کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آل پاکستان ہندو رائٹس موومنٹ کی جانب سے ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبر پختونخو ا عثمان زمان کی خدمات کے اعتراف میں ایوراڈ سے نواز دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہندو بالمیکی قبرستان (شمشان گھاٹ) کو جعلسازی سے قبضہ گروپ نے …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آگئے، اب تک کورونا کیسز کی تعداد 99 تک پہنچ چکی

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائیشیا میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ملائیشیا میں اب تک کورونا کیسز کی تعداد 99 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ملائیشیا کے پڑوسی ممالک میں انڈونیشیا میں اب تک 4، تھائی لینڈ میں 48 کیسز رجسٹرڈ ہوۓ ہیں جن میں سے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں یہ پانچویں کامیابی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد …

مزید پڑھیں

معراج لمیٹڈ سندھ اوپن اسکوائش ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز مردوں کے مقابلوں میں نور زمان، ناصراقبال، وقاص محبوب جبکہ خواتین کے مقابلوں میں فائزہ ظفر کا کھیل نمایاں رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی جی رینجرز جہانگیر خان اسکوائش کمپلیکس نارتھ ناظم آباد میں جاری معراج لمیٹڈ سندھ اوپن اسکوائش ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ز مردوں کے مقابلوں میں نور زمان، ناصراقبال، وقاص محبوب جبکہ خواتین کے مقابلوں میں فائزہ ظفر، آمنہ فیاض، نورالہدی اور مدینہ ظفر کا کھیل …

مزید پڑھیں

مٹھی بھر خواتین ملک کو سیکولرازم کی طرف لے جانا چاہتی ہیں، عورت مارچ مشرقی اقدار مٹانے کی مکروہ سازش ہے۔ تحصیل امیر جمعیت علمائے اسلام مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) مٹھی بھر خواتین ملک کو سیکولرازم کی طرف لے جانا چاہتی ہیں، عورت مارچ مشرقی اقدار مٹانے کی مکروہ سازش ہے، عقیدہ ختم نبوت ؐ پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائیگا، حج فارم سے قادیانیت کے خانے کا خاتمہ گھناؤنی سازش ہے، عقیدہ ختم …

مزید پڑھیں