تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے بند، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے بند، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ‏خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے 15 دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی کابینہ کا فیصلہ۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخوا میں سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات میں جلسہ معطل کرنے کا فیصلہ، عوام سے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کم کرنے کی ہدایت کی جائے گی، طورخم بارڈ رسے متعلق فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے