مارچ 26, 2020 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ رات جیک ما فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی کٹس اور دیگر سامان لیکر ایتھوپیا ایئر …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) ملائیشیا میں جمعرات کو کورونا وائرس کے مزید 235 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر متاثرہ مریضوں کی تعداد 2،031 ہوگئی ہے جو اس وقت جنوب مشرقی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔ ملائیشیا کی وزارت صحت نے …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) ملائیشیا میں شاہی محل کے سات ملازمین میں مہلک ترین کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا کے 197 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کی وبا نے ملائیشیا کے شاہی محل کے ملازمین کو بھی متاثر کردیا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدايت پر وزيرِ اعظم پاکستان عمران کا حلقہ این اے 243 ميں طاہر ملک، وومين ونگ کی سابقہ وائس پريزيڈنٹ فرحانہ شہزاد، سعيد انور اور پارٹی کارکنان نے مِلکر راشن تقسيم کيا، شہر قائد کے مخیر حضرات سے اپیل ہے …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی کے خاتمہ کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ تمام کرکٹرز اور ملازمین کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مالی امداد کے ذریعے حکومتی ایمرجنسی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ اس سلسلے میں پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے اور عوام کے چہرے کھل اٹھے تاہم باد و باران کے باعث شہر میں کیچڑ اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جسکے باعث پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ویڈیو پیغام، انتظامیہ اور طبی عملہ کو خراج تحسین۔ ہمارے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کام کر رہے ہیں۔ میں ڈاکٹر اور طبی عملہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ قانون …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش نے کوروانا وائرس سے بچاﺅ کیلئے محکمہ بلدیات کو مساجد میں جراثیم کش سپرے کرانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے ویلج کونسل سیکرٹریز کو ہدایات جاری کی کہ اپنے علاقے میں مساجد سے قالین ہٹائیں …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا ہے اور اب سے کوئی بھی شخص نہ کوئٹہ سے باہر جاسکے گا نہ اندر آسکے گا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ کو …
مزید پڑھیں