تازہ ترین
Home / افریقہ / موریشس بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں، اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی

موریشس بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں، اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ رات جیک ما فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی کٹس اور دیگر سامان لیکر ایتھوپیا ایئر کا طیارہ موریشس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے