Home / اہم خبریں (page 459)

اہم خبریں

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی نظر ہونے والی تمام بند مارکیٹیں جمعہ سے کھول دی جائیں گی۔ چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سٹی تاجر اتحاد کے چیئرمین حکیم شاہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی نظر ہونے والی تمام بند مارکیٹیں جمعہ سے کھول دی جائیں گی۔ برائے نام لاک ڈاؤن کو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نام دیکر کراچی کے …

مزید پڑھیں

ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں بچوں کی لڑائی کے باعث جھگڑا 1 شخص کلہاڑی کے وار سے جبکہ 2 اشخاص لاٹھی لگنے سے زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان کی بستی نصراللہ خان بالاچانی کے قریب بچوں کی لڑائی کے باعث بڑوں میں جھگڑا لڑائی کلہاڑی اور ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص اللہ دتہ ولد غلام نازک خان قوم بالاچانی سکنہ واہ ماچکہ تحصیل روجھان اور دوسرا شخص احسان ولد اللہ …

مزید پڑھیں

سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، کوویڈ 19 کے باعث ایس او پی کی مکمل پابندی کی گئی، تقریب میں عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا، تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے چارٹرڈ، ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل پریس آف …

مزید پڑھیں

احتیاط ہی سے اللہ پاک کی دی ہوئی نعمت صحت کو بچایا جاسکتا ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ  نے کہا ہے کہ احتیاط ہی سے اللہ پاک کی دی ہوئی نعمت صحت کو بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت سندھ کی جانب سے ملنے والی ہدایات پر عمل درآمد کرانے اور میرپورخاص ڈویژن میں …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت میں مینجڈ کرپشن اور میرٹ کی پامالی عروج پر ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتیں کھلم کھلا کرپشن کرتی تھیں اور موجودہ حکومت میں بھی مینجڈ کرپشن اور میرٹ کی پامالی عروج پر ہے۔ جب عوام کی طرف سے رد عمل کا اظہار ہوتا ہے تو خان صاحب …

مزید پڑھیں

جے یو آئی سندھ کے تحت آل پارٹیز کانفرنس 9 جولائی کو کراچی میں منعقد ہوگی، اے پی سی کی صدارت مولانا فضل الرحمن کریں گے۔ مولانا راشد سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اٹھارویں آئینی ترمیم، این ایف سی ایوارڈ کے اعلان میں تاخیر اور ملک کی ابتر معاشی صورتحال پر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی دعوت پر 9 جولائی جمعرات کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی، اے پی سی کی صدارت جمعیت …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی پاکستانیوں کے ذریعے ہی ممکن ہے، اربن سنٹرز کے میئرز کو لندن، پیرس اور نیویارک کی طرز پر اختیارات دیئے جائیں۔ راؤ محمد خالد

لاہور (نوپ نیوز) سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوان قومی آبادی کا 62 فیصد ہے اور نوجوانوں کو ملکی ترقی، خوشحالی اور معاشی خود مختاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا دنیا کی جن قوموں نے ترقی کی منازل طے کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ناظم آباد ریزیڈنسی ایسوسی ایشن اور آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کراچی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ناظم آباد ریزیڈنسی ایسوسی ایشن اور آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کراچی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات نے شہریوں کی زندگی خطرے سے دو چار کر دی، …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسپورٹس رائٹر ایسوسی ایشن کے نائب صدر روزنامہ مشرق، سینئر صحافی و سپورٹس رپورٹر اعجاز احمد بھٹی انتقال کر گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلوچستان اسپورٹس رائٹر ایسوسی ایشن کے نائب صدر روزنامہ مشرق، سینئر صحافی و سپورٹس رپورٹر اعجاز احمد بھٹی انتقال کر گئے۔ وہ روزنامہ مشرق کےموڈیم آپریٹر محمد اسامہ، محمد حمزہ اور حماد کے والد تھے۔ اعجاز بھٹی گزشتہ کئی عرصے سے صحافت سے وابستہ تھے انہوں …

مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ سینئر سیاستدان و معروف تاجر رہنماء زاہد اعوان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر سیاستدان اور معروف تاجر رہنماء زاہد اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں مسلسل کمی مستحسن اقدام ہے، شرح سود میں کمی کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ اپنے دفتر میں تاجروں سے ملاقات میں زاہد اعوان نے کہا …

مزید پڑھیں