جولائی 1, 2020 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے میں کورونا کے مزید 38 کیسز مثبت آگئے مجموعی تعداد 558 ہوگئی، ہسپتال کے مزید 5 ملازمین کورونا کا شکار، ہیڈ کلرک علی شیر خاصخیلی، آفتاب اور ذوہیب خاصخیلی، اسٹاف نرس شمشاد اور ناہید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نائب صدر ایڈوکیٹ عدنان خرم نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ میرپورخاص میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل کرنے کا …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہونے والی بارشیں گذشتہ بارشوں سے 20 فیصد زیادہ ہونے کا امکان ہے اس لئے آبادیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پیشگی موئثر انتظامات کرنے چاہئیں یہ بات انہوں نے …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب، گٹکا اور منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں گٹکے، دیسی شراب اور منشیات برآمد، مقدمات درج۔ …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممکنہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ نے حق پرست کونسلرز کے ہمراہ شہر بھر کے پمپنگ اسٹیشنوں اور مرکزی …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) پنجاب حکومت کے کلاس دہم 2020 کے مکمل شدہ پیپر کی مارکنگ کی اجازت دینے کے ساتھ ہی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے 29 جون سے مارکنگ کا کام شروع کر دیا ہے جس میں حکومتی ایس او پیز کی مکمل پاسداری کی جارہی ہیں، …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ گٹر باغیچہ کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے گا گٹر باغیچہ کی حیثت کو بدلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی نہ یہاں رہائشی اسکیم بنے گی نہ بس اڈہ …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے لاری اڈہ کو نئے ڈیزائن سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ جہاں پر مسافروں کیلئے انتظار گاہ، پینے کا صاف پانی، کینٹین کے علاوہ بسوں کے لئے …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) تحصیل امیر جے یو آئی مفتی ارشاد احمد حقانی نے سٹی امیر جے یو آئی جام پور مفتی محمد عمر خان گورمانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل کابینہ کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام بے روزگاری، غربت اور …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کہا ہے کہ کچھ افراد کو سنا مکی کے پتے الٹا زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں، لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے ٹوٹکوں سے پرہیز کریں۔ میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ رویوں نے بتانا ہے کہ کیسز …
مزید پڑھیں