جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی پولیس کے خلاف ٹیچرز کا بھرپور احتجاج جس میں ٹیچرز کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی اور دن بدن بڑھتی ہوئی موٹر سائیکلوں کی چوری اور مختلف جرائم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا، احتجاج میں ضلع سانگھڑ کے گسٹا کے …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
14 جون بروز پیر سے”سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کا ہفتہ“ کے طور پر منایا جا رہا ہے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کے انچارج طاہر رضانے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) مورو سے کوہ مری گھومنے جانے والے مورو کے دو نوجوان اور ڈراٸیور حادثے کا شکار، تفصیلات کے مطابق مورو سے کوہ مری گھومنے کے لیے جانے والے دو نوجوان حمزہ میمن اور عاقب ميمن سميت ڈرائيور جانبحق ہوگیا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی گھر …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و معروف کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور معاشی ٹیم کو تاریخی غریب نواز بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں حکومت نے زراعت کے شعبے کو اپنی ترجیحات میں سب سے اوپر رکھا …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم کے ٹیچر ماسٹر محمد طاہر شیخ اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کے اعزاز میں اسکول میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال اسکول ہذا کے ہیڈ …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پارلیمانی لیڈر بلال غفار، رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو، شاہنواز جدون، کیو محمد حاکم و دیگر رہنما بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ حلیم عادل شیخ …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 36 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 90 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر کولن …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے چار ائیر آفیسرز کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں ائیر وائس مارشل خالد محمود، ائیر وائس مارشل اسد عامر پیرزادہ، ائیر وائس مارشل سلمان عباس شاہ اور ائیر وائس مارشل محمد عرفان …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم جنجوعہ نے 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ اور بیروت اوپن کیلئے 18 رکنی قومی تائیکوانڈو ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا دونوں ایونٹس 14 تا 20 جون لبنان کے شہر بیروت میں منعقد ہوں گے قومی تائیکوانڈو …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دے دیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت نے بجٹ میں صرف سلیکٹیڈ لوگوں کو سہولیات دیں۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں …
مزید پڑھیں