جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) منتخب نمائندے سیاسی قائدین تین اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو ووٹ لیکر کامیاب ہوکر رفو چکر بن جائے، دوسرا وہ جو اقتدار پاور رکھنے کے باوجود بھی عوامی مسائل اور حلقے کی عوام کو رلیف نہ دے سکے انکے کے لیے بڑے فورم …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) موٹر وے پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق، گاڑی نمبر وی-5714 جوکہ بذریعہ موٹر وے پشاور سے لاہور کی جانب جا رہی تھی بلکسر کے قریب موٹر وے پولیس …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والانے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو پانی سے محروم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ گرمی کی شدت سے بے حال اور پانی کی قلت کا شکار عوام بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی سخت ہدایات و احکامات کے پیش نظر ضلع پولیس نوشہرو فیروز کی جانب سے ضلع بھر میں جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ پولیس کی پہلی کاروائی میں ٹھاروشاہ تھانہ کی پولیس نے …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔ موقع ملا تو ضلع تناول بنائیں گے۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا پھلڑہ میں جلسہ سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پھلڑہ میں قومی وطن پارٹی کا جلسہ ہوا۔ جلسے میں آفتاب …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہروفیروز پیپلز پارٹی کی کال پر امین اللہ والے چوک پر دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پانی بند کرنے پر پورے سندھ کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے حکم پر دھرنا۔ دھرنے کی رہنمائی نوشہرو فیروز کے …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) گذشتہ روز بالا کوٹ میں درخت گرنے سے جانبحق ہونے والے مورو کے دو نوجوان عاقب حسین میمن اور امیر حمزہ میمن کی نعشیں ایمبولنس کے ذریعے مورو پہنچائی گئیں، نعشیں مورو پہنچنے پر دونوں نوجوانوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ دونوں نوجوانوں کی …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج نیٹ ورک کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ "بیس بال ورک شاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ ورک شاپ میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سینئر نائب صدر …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) آپریشن ڈویژن ٹنڈو آدم کے ایکسین عزیز احمد بھٹو کی سربراہی میں سب ڈویژن ٹنڈو آدم 2۔ کے ایس ڈی او اور تکنیکی عملے نے آج بیرانی شہر میں نادہندگان کی بجلی منقطع کی تو بجلی چور مافیا کے ٹولے نے اچانک حیسکو کے …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ بھریا سٹی پولیس نے مختلف مقامات پہ کاروائیاں کرکے، تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم نیک محمد مری کے قبضے سے بنا …
مزید پڑھیں