تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نااہل حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔ وفاقی بجٹ ملکی عوام کے لئے مزید مہنگائی کا سبب بنے گا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب ترجمان حکومت سن

نااہل حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔ وفاقی بجٹ ملکی عوام کے لئے مزید مہنگائی کا سبب بنے گا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب ترجمان حکومت سن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دے دیا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت نے بجٹ میں صرف سلیکٹیڈ لوگوں کو سہولیات دیں۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں دس فیصد اضافہ ناکافی ہے۔ چھوٹے صوبوں بلخصوص سندھ کے عوام کو اس بجٹ میں بھی نظر انداز کیا گیا۔ ستر فیصد سے زائد ریونیو دینے والے صوبے کے لئے کوئی میگا منصوبہ نہیں۔ ملکی عوام کو بے پناہ بیروزگاری، غربت اور مہنگائی کا سامنا ہے۔ عام آدمی کے لئے بجٹ میں کوئی رلیف نہیں، سواۓ جعلی اعداد و شمار کے۔ بجٹ عوامی امنگوں کے برخلاف ہے۔ نااہل حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔ وفاقی بجٹ ملکی عوام کے لئے مزید مہنگائی کا سبب بنے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے