تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“پروگرام کا 14 جون 2021 سے آغاز

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“پروگرام کا 14 جون 2021 سے آغاز

14 جون بروز پیر سے”سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کا ہفتہ“ کے طور پر منایا جا رہا ہے
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کے انچارج طاہر رضانے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق اور سیکرٹری آرکائیوز اینڈ لائبریریز جناب طاہر یوسف کے احکامت کی روشنی میں گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“پروگرام پر عمل درآمد جاری ہے۔ اس کے تحت پہلے ہفتے میں صفائی،دوسرے ہفتے میں نکاسی آب اور تیسرے ہفتے میں 14 جون بروز پیر سے سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ لائبریری میں اس پروگرام کا مقصد لائبریری قارئین کو بہتر ماحول کی فراہمی ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے