جون 11, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: توصیف احمد) ملائشیا لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کردی گئی لاک ڈاؤن میں 15 جون سے 28 جون تک توسیع کی جائے گی، ملائشیا کے سینئر وزیر داتوک سیری اسماعیل صابری یعقوب نے کہا کہ 14 جون کو ختم ہونے والے لاک ڈاؤن میں 15 …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ نے فیروز آباد میں گھریلو ملازمہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے سے متعلق مقتولہ فضا کے والد کی درخواست پر تفتیشی افسر، ایس ایچ او فیروز آباد اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں متعد افرا د زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی۔ گزشتہ ماہ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا ہے۔ عدالت عظمی نے دھرم شالہ سے متعلق سیکرٹری آثار قدیمہ اور کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایک رکنی اقلیتی کمیشن کے فنڈز سے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ سندھ کی تیسری بجٹ سہہ ماہی رپورٹ سے سندھ حکومت کی کارکردگی واضح اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوچکا ہے ٹیکس کلیکشن ہو یا پھر صوبے کی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ نو سو ارب روپے کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام صوبوں کے لئے اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ موجودہ بجٹ میں تنخواہوں میں صرف دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ تنخواہوں میں 25 فیصد …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
روالپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور بڑی کاوش ہے، اس ضمن میں پولیو ورکرز کی خدمات بھی قابل ستائش ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کینیڈین ہائی کمشنر نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر گفتگو ہوئی جبکہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان اور دیگر امور پر بھی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
لاڑکانہ/ کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وقف املاک بل مسترد، یہ مغربی ایجنڈا ہے، حکمران اغیار کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں، ملک اقتصادی طور پر ورلڈ بینک کو گروی رکھوا دیا گیا ہے، تمام بورڈز مسترد ہم وفاق المدارس کے ساتھ کھڑے ہیں، لسانیت اور ترقی واریت کو سازش کے …
مزید پڑھیں