جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) 32 برس گذر جانے کے باوجود بھی سول ہسپتال کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کا درجہ نا ملنے کے خلاف سخت احتجاج۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سول ہسپتال کے 95 سے زائد ڈاکٹرز اور عملے کو ویزا پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ ہسپتال بچاؤ ایکشن …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز میں بڑھتی ہوئی انکروجمنٹ اور غیر قانونی اسٹاپوں کا جوڈیشنل میجسٹریٹ نوشہرو فیروز نے نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر احسان اللہ یوسفزئی، ٹاؤن آفیسر شجرالدیں صدیقی، اینٹی انکروجمنٹ پولیس انچارج محمد اسماعیل زرداری، انکروجمنٹ افیسر ٹاؤن کمیٹی سلیم لونڈ کو طلب …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ فری کورونا سے بچاؤ ویکسین کیمپ لگایا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی، ڈاکٹر صادق بلوچ، ڈاکٹر فاروق آرائیں، مشتاق عادل، نثار خان، عمران عزیز غوری، حاجی …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ، مینیجر سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن و چئیرپرسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ نوید عالم پاکستان ہاکی کا روشن …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق جولائی سے اب تک ڈیلٹا ویرینٹ کے 35 کیسز سامنے آ چکے ہیں، ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ افراد میں وائرس کی شدید علامات سامنے آئی ہیں جبکہ لیاری میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈیلٹا وائرس سے متاثر پائے …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیلنجز ایف سی کپ میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں شاداب اسپورٹس اور کراچی فائٹرز کے مابین گرینڈ فائنل میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر میڈی کیم زاہد حسین بھٹی تھے۔ شاداب اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پہ عمل درآمد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول پاکستان آرمی سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور تنظیم کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل، فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ترجمان صدیق چوہدری کے مطابق بھارتی جیلوں میں قیدو بند کی صعبتیں برداشت کرنے والے 3 پاکستانی ماہی گیر حسن ولد رمضان، …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع ملیر پولیس اور حساس اداروں نے ایئرپورٹ کے علاقے بھٹائی آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاز کے شفیق گروپ کے ماسٹرمائنڈ رمیش کمار ولد رام چند کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے دھماکہ خیزمواد، تاریں، دستی بم، موبائل فون …
مزید پڑھیں