Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ فری کورونا سے بچاؤ ویکسین کیمپ کا انعقاد

ٹنڈو آدم صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ فری کورونا سے بچاؤ ویکسین کیمپ کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ فری کورونا سے بچاؤ ویکسین کیمپ لگایا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی، ڈاکٹر صادق بلوچ، ڈاکٹر فاروق آرائیں، مشتاق عادل، نثار خان، عمران عزیز غوری، حاجی خان سولنگی، رضوان غوری، راشد شیخ، انجمن تاجران ٹنڈو آدم کے صدر اقبال بھٹی، حبیب خان نوشاد شیخ، صرافہ اینڈ جیولرز کے صدر محمد احمد شیخ، سینئر نائب صدر شاہد انصاری، نائب صدر دھنراج مل، جنرل سیکریٹری تھاور داس، پریس سیکریٹری رئیس احمد شیخ، کاشف بابا، عمران علی شیخ، شہباز احمد و دیگر بھی موجود ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے