جولائی 19, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) دو سال سے کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی بحران کا ہم شکار رہے ہیں۔ اب جبکہ پوری دنیا میں تمام سرگرمیاں معمول کے مطابق ہیں۔ صوبہ سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو انتہائی غیر ذمہ …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت عدنان عاطف چغتائی طویل عرصے سے سفاری واکرز کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہے ان کی نگرانی میں سفاری واکرز کلب …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم کے معاون خصوصی و چیف وہپ قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے دفتر آمد، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے استقبال کیا، ایم این اے جے پرکاش لوہانا، ایم پی اے ملک شہزاد اعوان، شاہنواز جدون، سردار محمد علی ہکڑو …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہمان خصوصی معروف اسپورٹس پیٹرن ناٸب صدر یو سی 21 عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ابھرتے ہوۓ انڈر 13 بیٹسمین یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں ناقابل شکست نصف سینچری 54 رنز بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ اس …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ہزارہ پولیس نے عید الاضحی کے موقع پر ہزارہ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز نے ہزارہ بھر کے تمام ڈسٹرکٹ پولیس افسران …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے گرین وچ یونیورسٹی کے اشتراک سے اپنے ممبر دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس جرنلزم کے پہلے بصارت سے محروم کرکٹ مورخ اور دنیاۓ کرکٹ کے اعداد و شمار کے گرو سہیل خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں فلسفہ حج اور قربانی کو نئی نسل کو سمجھانے اور ان میں اس جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری ٹنڈو …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے سب سے پسماندہ ڈویژن میرپورخاص میں ہاٸی کورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کی تاریخی عملی جدوجہد کا تسلسل جاری، ہفتہ وار احتجاج کے پانچویں جمعے کیمپ میں شہر کے معروف تاجر رہنماء انیس احمد شیخ اور محمد امین میمن …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے حکومت پاکستان سے سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصویری انتباہات نئے اور نوجوان صارفین پر نفسیاتی اثر ڈالتے ہیں اور تمباکو کی مصنوعات کی کشش …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو کورونا وارئرس سے بچانے کیلئے ویکسین لگا کر نقصان سے بچایا جاسکتا ہے ویکسین نہ لگوانے والے دکانداروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک اور دکانیں سیل کردی جائیں گی، ان خیالات کا اظہار انہوں …
مزید پڑھیں