دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے انصاف ہاؤس کراچی میں اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پچھلے 3 سالوں …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب اور دیگر ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے 30 نومبرکو مجلس عاملہ کے اجلاس میں اتفاق رائے سے سندھ اسمبلی سے منظور سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کو مسترد کردیا ہے۔ پی کیو آئی …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ زوہیر خودکشی کر رہا تھا اور صدر پاکستان گورنر ہاؤس میں اپنے بیٹے کی ملٹی نیشنل کمپنی سے بزنس ڈیل کروا رہے تھے۔ قوم کے نوجوان طویل بیروزگاری اور ابتر معاشی مسائل …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) کمیشن برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن جسٹس ریٹائرڈ ماجدہ رضوی کی جانب سے سانگھڑ میں ایک کھلی کچہری منعقد کی گئی جس میں کمیشن کے اراکین پشپا کماری، عدنان، مینارٹی کمیشن سندھ کے رکن راجیش کمار ہرسادانی، سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں، شہریوں اور …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک ایسی فلم جسے پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا یعنی ”کہے دل جدھر“ اب منظر عام پر آنے والی ہے اور شائقین اسے 17دسمبر کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں دیکھ سکیں گے۔ حال ہی میں اس فلم کا دلکش ٹائٹل سانگ ”کہے دل جدِھر“ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل کراچی منگھوپیر افیئر فٹبال ٹورنامنٹ ینگ منگھوپیر فٹبال کلب کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منگھوپیر میں کھیلا گیا، آل کراچی منگھو پیر یوتھ افیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب نے فٹبال کو کک مار …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کی ٹارگٹ کلنگ قتل کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ حلیم عادل شیخ نے بدھ کو چھیپا مردہ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کراچی میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری جنرل عرفان مہر کو بیدردی سے قتل کرنے خلاف تعلقہ بار میہڑ کے صدر ایڈووکیٹ امجد بلہڑو، جنرل سیکریٹری امیتاز پنہور، ایڈووکیٹ سعید پہنور و دیگر کی قیادت میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا گیا جس کے باعث عدالتی …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر کے ممتاز و معروف علماء مشائخ و سیاسی رہنماؤں نے امریکہ، اسرائیل، برطانیہ و استعماری قوتوں کی جانب سے قبلہ اول بیت المقدس کی محافظ حماس پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس پر پابندیوں کا مقصد تحریک آزادی فلسطین و …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائیزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موجودہ مہنگائی نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی ہے مگر اس کے باوجود حکمران مہنگائی کے عفریت کو قابو کرنے کے بجائے عوام کے کمزور کاندھوں پر مہنگائی کا مزید …
مزید پڑھیں