Home / اہم خبریں (page 285)

اہم خبریں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی پریس اینڈ پبلی کیشن کمیٹی کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شعر و شاعری کے فروغ اور نوجوان شعراء کرام کی حوصلہ افزائی کے لئے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی پریس اینڈ پبلی کیشن کمیٹی کے زیر اہتمام مشاعرے کا انعقاد گل رنگ میں کیا گیا، مشاعرے کی نظامت کے فرائض منصور ساحر نے ادا کئے …

مزید پڑھیں

بلڈرز مافیا بعض سیاسی جماعتوں کی اے ٹی ایم مشین ہیں، کراچی میں سیاست کو لینڈ مافیا، بلڈرز مافیا اور تجاوزات سے الگ کیا جائے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ بلڈرز مافیا بعض سیاسی جماعتوں کی اے ٹی ایم مشین ہیں۔ کراچی کی سیاست کولینڈ مافیا، بلڈرز مافیا اور تجاوزات سے الگ کیا جائے۔سیاست کی بنیاد چند مافیاز کے مفادات کا تحفظ نہیں بلکہ عام …

مزید پڑھیں

اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف کوہاٹ کے ساتھ مشترکہ کارروائی۔ لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب دورانِ تلاشی ٹرک سے 457 کلو گرام چرس برآمد

کوہاٹ (نوپ نیوز) اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف کوہاٹ کے ساتھ مشترکہ کارروائی۔ لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب دورانِ تلاشی ہینو ٹرک سے 457.200 کلوگرام چرس برآمد۔ برآمد شدہ چرس ٹرک کے پچھلے حصے کے فرش میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ ٹرک …

مزید پڑھیں

کشمیری دور دور سے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری کیلئے آتے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی

کراچی (نوپ نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی کلفٹن حضرت سید عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر آمد، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے ہمراہ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر بھی موجود تھے، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزار حضرت سید عبداللہ شاہ غازی کی قبر پر …

مزید پڑھیں

قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ شروع۔ ائر فورس، واپڈا اور آرمی نے پہلے دن میچ جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ و سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے قومی انٹرڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگئی اور چیمپئن شپ کا افتتاح اسامہ قادری ایم این اے اور …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس، اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز نے کی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز امیر شیخ اور ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی مزار قائد پر حاضری، پھلوں کی چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے پیر کو مزار قائد پر حاضری دی اور پھلوں کی چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی کی اس موقعہ پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم …

مزید پڑھیں

عوام میں ووٹ کی اہمیت کے متعلق آگاہی دینا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ جوائنٹ پرویشنل الیکشن کمشنر سندھ علی اصغر سیال

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جوائنٹ پرویشنل الیکشن کمشنر سندھ علی اصغر سیال نے ضلع سانگھڑ الیکشن آفس، ووٹرز ایجوکیشن آگاہی مہم اور ووٹرز کی رجسٹریشن عمل کے کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں ووٹ کی اہمیت کے متعلق آگایی دینا ان کے ادارے …

مزید پڑھیں

مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ ارشد خان فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز سے فوری علیحدہ ہوگئے۔ ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے پینتیس فیصد شیئرز خرید لیے۔ نو منتخب چیئرمین کے پی ایل …

مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کا گروپ مرحلہ اختتام پذیر، ٹاپ 8 کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کے مقابلے آن لائن جاری ہیں۔ پاکستان دنیا کی پریمئیر اسکریبل چیمپیئن شپ کی ورچوئل میزبانی کررہا ہے۔ آن لائن چیمپیئن شپ کا گروپ مرحلہ ختم ہوگیا جس میں دنیا کے 23 ممالک کے 105 کھلاڑیوں نے صلاحیتوں کے …

مزید پڑھیں