Home / اہم خبریں (page 249)

اہم خبریں

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ڈیرہ بگٹی (اسپورٹس رپورٹر) فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرنٹیئر کور اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا جسے دیکھنے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے سندھ سول سروسز ترمیمی بل 2021 کی منظوری دیتے ہوئے خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کابینہ نے پینشن رولز میں ترمیم …

مزید پڑھیں

شیخ امتیاز حسین روٹری انٹرنیشنل کے اسسٹنٹ گورنر نامزد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف بزنس مین و سماجی شخصیت شیخ امتیاز حسین صدر امریکہ پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم کو 23-2022 کے لئے روٹری انٹرنیشنل کا اسسٹنٹ گورنر نامزد کر دیا گیا ہے۔ روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے شیخ امتیاز حسین نے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ذمہ داریاں نبھائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کو ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں موبائل دکان سے لاکھوں کی ڈکیتی کا معاملہ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ شاہ فیصل کالونی کورنگی پہنچے، حلیم عادل شیخ نے متاثرہ دکانداروں سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ …

مزید پڑھیں

نواب شاہ سندھ میں مسلم لیگ ن کا دوسرا رائیونڈ بن چکا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدرمسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ

کراچی (نوپ نیوز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے نواب شاہ میں مسلم لیگ (ن)، ایم ایس ایف (ن) اور ن لیگ یوتھ ونگ کی قیادت اور کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال …

مزید پڑھیں

آڈٹ کے کاموں میں حکومت اپنی ٹانگ نہ اڑائے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو نیپرا اور آئی پی پیز کے آڈٹ کرنے کاا ختیار دیا جائے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکورنے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو نیپرا اور آئی پی پیز کے آڈٹ کرنے کاا ختیار دیا جائے، حکومت اس معاملے میں اپنی ٹانگ نہ اڑائے۔ آئی پی پیز اور نیپرا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور بی آر بی کے مابین ٹائٹل اسپانسر کا معاہدہ ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بی آر بی گروپ سے ٹائٹل اسپانسر کے لئے دوسرے سال کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدہ کے لئے تقریب کا انعقاد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ آفس میں کیا گیا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم پریس کلب ٹنڈو آدم کے خازن سینیر صحافی احمد رمضانی شیخ کے والد عبدالرحیم بادام 90 سال کی عمر میں علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم پریس کلب ٹنڈو آدم کے خازن سینیر صحافی احمد رمضانی شیخ کے والد عبدالرحیم بادام 90 سال کی عمر میں علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی نمازجنازہ میں شہر کی سیاسی، مذہبی، سماجی شخصیات کے علاوہ انجمن تاجران ٹنڈو …

مزید پڑھیں

موجودہ دور کی تہذیبی جنگ میں تعلیمی اداروں اور طلباء میں اسلامی تہذیب و اقدار کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔ پروفیسر ابو عامر اعظمی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) موجودہ دور کی تہذیبی جنگ میں تعلیمی اداروں اور طلباء میں اسلامی تہذیب و اقدار کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے ہمیں اپنی نسل کو مغربی تہذیب سے بچانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی صدر تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ پروفیسر ابو عامر اعظمی …

مزید پڑھیں