Home / اہم خبریں (page 248)

اہم خبریں

علیحدہ صوبے کیلئے ریفرنڈم ہم کروائینگے۔ آفاق احمد چیئرمین مہاجر قومی مووومنٹ پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی مووومنٹ (پاکستان) نے 21 جنوری کو حیدرآباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا …

مزید پڑھیں

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کی انگلیاں توڑ دیں

دبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فوجداری عدالت نے ایک 25 سالہ ایشیائی خاتون کو دوسری عورت سے شادی کرنے کے بارے علم ہونے پر شوہر کی انگلیاں توڑنے کے جرم میں 6 ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنائی ہے۔ تحقیقات …

مزید پڑھیں

کراچی میں اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی و راہ زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی میں اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی و راہ زنی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے بتایا کہ ملزمان گینگ 6 ملزمان پر مشتمل ہے جن کے قبضے سے چھینے گئے 12 عدد موبائل فونز اور 6 پسٹلز برآمد۔ ملزمان …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز نےایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ابتدائی تین میچز کے لیے بیٹر ہیری بروک کی جگہ باؤلر میتھیو پوٹس کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میرپورخاص باکسنگ اکیڈمی کا گاما اسٹیڈیم میں افتتاح کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایک عام شخص کے مقابلے میں کھلاڑی کا دل زیادہ دھڑکتا ہے اور ان کی صحت عام افراد کے مقابلے میں کئی گناہ بہتر رہتی ہے انہوں …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع وسطی میں غیر معیاری اسپتالوں، کلینکس اور ڈسپنسریوں، مستند اور عطائی میڈیکل پریکٹشنرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع وسطی میں غیر معیاری اسپتالوں، کلینکس اور ڈسپنسریوں کے علاوہ غیر مستند اور عطائی میڈیکل پریکٹشنرز کے خلاف کارروائی ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اورسندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے اشتراک سے عمل میں لائی جائے گی۔ اس بات کا فیصلہ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں …

مزید پڑھیں

جے یو آئی رہنما مولانا بشیر احمد پر ڈکیتوں کا قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد، صوبائی ناظم مالیات مولانا محمد غیاث، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی، مولانا امین اللہ، شرف الدین اندھڑ و دیگر نے جے یو آئی پی ایس 122 …

مزید پڑھیں

سندھ کی ترقی و خوشحالی میرٹ کے بغیر ممکن نہیں۔ طارق چاندی والا چیف آرگنائزر پی ڈی پی کراچی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والانے کہا ہے کہ عصبیت کی عینک اتار کر مخلص اور محب وطن رہنماؤں کا انتخاب کیا جائے۔ لسانی، مذہبی اور سیاسی عصبیت نے ملک و قوم کا بہت نقصان کیا ہے۔ دیہی و شہری علاقے ایک دوسرے …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کو حقوق نہیں دینا چاہتی۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے سندھ دشمن بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف فوارہ چوک پر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے سندھ کی عوام کالے قانون کیخلاف متحد ہیں، صوبے …

مزید پڑھیں