Home / اہم خبریں (page 241)

اہم خبریں

سندھ میں جے یو آئی متبادل پارٹی طور پر سامنے آئے گی۔ جنرل سیکریٹری جے یو آئی سندھ علامہ راشد سومرو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے مدرسہ عزیز العلوم میں ختم بخاری شریف کی تقریب منعقد کی گٸی جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد سومرو نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم بیرانی روڈ پر واقع مدرسہ عزیز العلوم میں …

مزید پڑھیں

حسنین شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ورنہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور میں گذشتہ روز قتل ہونے والے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل کے خلاف پی ایف یو جے کی اپیل پر کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بینر اٹھا کر حسنین شاہ کے …

مزید پڑھیں

العثمان کلب لاہور نے آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ وزیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کئے

حیدرآباد (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سنسنی خیز مقابلے اور رنگارنگ آتش بازی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ العثمان کلب لاہور چیمپئن بن گیا۔ مشیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کیے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے حسین آباد پٹھان گوٹھ میں 3 روزہ آل …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس

لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد بروہی) روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ کا سلیکشن اجلاس منعقد۔ تفصیلات کے مطابق روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ لاڑکانہ کی سلیکشن براۓ سال 2022 ضلعی رہنماؤں محمد ارشد بھٹو، اعزاز احمد بروہی، یاسر علی سپڑیو اور محمد طلحہ شیخ کی زیر نگرانی جامع مسجد …

مزید پڑھیں

ٓٓٓٓحضرت ابو بکر صدیق ؓ کی زندگی سے ہمیں صبر استقامت برداشت کا جو سبق ملتا ہے وہ پوری امت کے لئے عملی نمونہ ہے۔ قاری عبدالمنان انور نقشبندی، مفتی عابد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر قاری عبد المنان انور نقشبندی، جمعیت علماء اسلام کراچی کے سیکٹری اطلاعات مفتی عابد نے حضرت ابوبکر ؓ کی شان بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت ابوبکر ؓ کا کردار پوری امت کے لئے ایک عملی نمونہ ہیں۔ …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مفتی عابد،علی عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کراچی کے سیکریٹری اطلاعات مفتی عابد جمعیت علماء اسلام یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے امیر علی عثمانی نے کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی پر ہونے والا جان لیوا قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں وفاقی صوبائی حکومتیں …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں مقامی آبادگاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے قائم سندھ پاک آبادگار فورم کی طرف سے آبادگار سیمینار کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں مقامی آبادگاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے قائم سندھ پاک آبادگار فورم کی طرف سے آبادگار سیمینار کا انعقاد، سیاسی تنظیموں کے شرکاء سمیت کاشتکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے مقامی ہال میں …

مزید پڑھیں

کراچی چارٹرڈ سٹی بنے گا تو با اختیار پولیس جرائم پر قابو پاسکے گی۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی، راہزنی سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں شدید اضافے نے شہریوں کا سکون چھین لیا ہے۔ بلاول زرداری بھٹو سے ایک صوبہ تو سنبھالا نہیں جا …

مزید پڑھیں

سیدنا صدیق اکبرؓ کا دور خلافت مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ متحدہ علماء محاذ کے سیمینار مقررین خطاب

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیرء اہتمام افضل البشر بعد الانبیاء، خلیفہ بلافصل، خسر رسولؐ یار غار و مزار، پیکر صدق و وفا سیدنا صدیق اکبرؓ کا یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا اس موقع پر محاذ کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری …

مزید پڑھیں

خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزہراء سے عقیدت و محبت جز و ایمان ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام یوم ولادت خاتون جنت دختر رسولؐ سیدہ فاطمۃ الزہرہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں خاتون جنتؓ سیمینار مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں …

مزید پڑھیں