Home / اہم خبریں (page 239)

اہم خبریں

مولانا فضل الرحمن کی تین سالہ جدوجہد نے عوام کو ایک نئی سوچ دی ہے، اب عوام کی نظریں جمعیت علماء اسلام کی طرف ہیں۔ علامہ راشد محمود

کراچی / حیدرآباد (نوپ نیوز) جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی تین سالہ جدوجہد نے عوام کو ایک نئی سوچ دی ہے، اب عوام کی نظریں جمعیت علماء اسلام کی طرف ہیں، ملک نعروں پر آگے نہیں …

مزید پڑھیں

منبر و محراب کو امن و اخوت کا مرکز بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر منظور مینگل

کراچی (نوپ نیوز) منبر و محراب کو امن و آشتی کا مرکز بنانا ہماری اولین ذمہ داری ہے، مذہبی منافرت اور لسانی تعصب کی دین اسلام میں کوئی گنجائش نہیں آج نفرت اور تعصب نے معاشرے کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے، ان خیالات کا اظہار کراچی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے حجاز نقوی کے شعری مجموعے ”زرد رنگت“ کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے حجاز نقوی کے شعری مجموعے ”زرد رنگت“ کی تقریب رونمائی حسینہ معین ہال میں منعقد کی گئی جس میں میر احمد نوید، فیصل صدیقی، شہلا علوی نے اظہارِ خیال کیا جبکہ نظامت کے فرائض آغا شیرازی نے انجام …

مزید پڑھیں

سندھ ٹائیگر نے کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ ٹائیگر نے جیت لی۔ فائنل میں سندھ ٹائیگر …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل 7 کے میچزکے دوران پولیس اہلکاروں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ڈی آئی جی ڈاکٹر مقصود احمد

کراچی (نوپ نیوز) ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل-7 میچز کے دوران تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص پولیس اہلکاروں کی غیرمعمولی کارکردگی کو سراہا۔ ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

طلبہ یونینوں کی 38 ویں برسی ہے اور کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی نہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ طلبہ یونینوں کی 38 ویں برسی ہے اور کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی نہیں ہے۔ انگریز سامراج اور ظالم جاگیردار دونوں کو نوجوانوں کی طاقت سے ہمیشہ خوف رہا …

مزید پڑھیں

ضلع اپر چترال میں سرمائی کھیلوں کے ٹورنامنٹ کا افتتاح کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کردیا

اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں قاقلشٹ کے برف پوش وسیع میدان میں دو روزہ سرمائی کھیلوں کا ٹورنمنٹ کا آغاز کردیا گیا۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام اور وزیر اعلی خیبر پحتونخوا کے اقلیتی امور پر معاون خصوصی وزیر زادہ کیلاش نے فیتہ کاٹ …

مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کیس کا فیصلہ آنے تک مرکزی ملزمان کی وفاقی و صوبائی اسمبلی کی ممبرشپ معطل کی جائے۔ رفیق خاصخیلی وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس کا فیصلہ آنے تک وفاق اور سندھ کی صوبائی حکومت جام عبدالکریم اور جام اویس کی ممبرشپ معطل کرے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملیر کورٹ کا نکالے گئے ملزموں کو …

مزید پڑھیں

مزدور طبقہ کیلئے 21 فیصد مہنگائی قابل تشویش ہے۔ ماہین سلمان قائم مقام صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی قائم مقام صدر ماہین سلمان نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزدور طبقہ کیلئے مہنگائی کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرنا باعث تشویش ہے۔ ادارہ …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قلندر کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 205 رنز کا ہدف کوئٹہ نے 20 ویں اوور میں مکمل کرلیا، جیسن روئے …

مزید پڑھیں