فروری 11, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لائٹ ہاؤس مارکیٹ کراچی کے تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ اینٹی انکروچمنٹ ڈی ایم سی ساؤتھ کی غیر قانونی کاروائیوں کے خلاف لائٹ ہاؤس کے تاجروں نے مارکیٹ بند کر کے پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جس پر ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ساؤتھ و متعلقہ افسران نے آل …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے انتخابات برائے سال 23-2022 میں یونائیٹڈ پینل کے تمام امیدوار کامیاب ہوگئے، انتخابات الیکشن کمیٹی کے سربراہ سینئر صحافی سابق صدر کراچی پریس کلب امتیاز خان فاران کی نگرانی میں ہوئے۔ سینئر جرنلسٹس شمس …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کورنگی صنعتی علاقے کے ترقیاتی کاموں، سیوریج اور انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام جاری رکھیں گے، صنعتی علاقے کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کورنگی میں تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹر جاوید الرحمٰن کلہوڑ نے کورنگی ایسوسی …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ناصر اسلم راجہ، سیکرٹری شاہ خالد خان، خزانچی سعد عباسی سمیت تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو جنرل سیکرٹری، …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ اسپتال کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مورو تحصیل مورو کے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، محمود ریاض سینئر نائب صدر، مجاہد سولنگی اور عالم زیب نائب صدر، اصغر …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک اور باب الاسلام کہلانے والے صوبہ سندھ میں حوا کی بیٹی محفوظ نہیں ہے۔ یہاں کے جاگیردار راجہ داہر اور عوام محمد …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (سپورٹس رپورٹر) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں چیف پیٹرن میر عمران گچکی، صدر عبداللہ جان، سیکرٹری جنرل محمد شاہ دوتانی، ایگزیکٹیو ممبران اخلاص خان، محمد خان، زوہیب الحسن، عطاءللہ درانی و دیگر نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں صدر آصف خان، سیکرٹری …
مزید پڑھیں فروری 11, 2022 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کرافٹس کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا انعقاد کیاگیا جس میں جرمن قونصل جنرل ہولیگر زیگلر، صدر آٹس کونسل محمد احمد شاہ، …
مزید پڑھیں فروری 9, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) نوکوٹ میرپورخاص میں معصوم بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو جلد عبرتناک سزا دی جائے، اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ پر عمل درآمد ہوتا …
مزید پڑھیں