جولائی 27, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوپن ہیگن (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک ڈنمارک کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی ’بائیو نارڈوک‘ نے تیزی سے پھیلنے والی بیماری منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی، جسے یورپین یونین (ای یو) نے استعمال کرنے کی اجازت بھی دے دی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’بائیو نارڈوک‘ نے کچھ عرصہ …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے دی گئی سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو فوری حلف لینے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) کے ترجمان کے مطابق گرین لائن بی آر ٹی ایس کا آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، بحالی کے عمل میں سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2022 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) بلدیہ کیماڑی کی تمام یونین کمیٹیوں میں موجود اندرونی گلیوں میں موجود برساتی پانی کی نکاسی اور کیچڑ و گندگی کے خاتمہ کیئے تمام تر موجود افرادی قوت کو بروئے کار لایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹربلدیہ کیماڑی فیض محمد شیخ نے میونسپل کمشنر قاضی محمد …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی کی دعوت پر 18 واں سالانہ ”تقدس محرم و شہادت فاروقؓ و حسینؓ‘ سیمینار مرکزی سرپرست پروفیسر حافظ محمد سلفی کی زیر صدارت جامعہ ستاریہ گلشن اقبال میں منعقد ہوا جس میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی آفت کا شکار ہے اور پچاس سال سے مسلط حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ مسلسل بارشوں اور انتظامیہ کی نا اہلیوں نے کراچی کو بالکل تباہ کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2022 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر، صدر سلمان اسلم اور کائیٹ لمیٹڈ کے سی ای او زبیر چھایا نے سید طارق ہدا کی بطور چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔ سرپرست اعلی ایس …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) موسمیاتی تبدیلی، یعنی گلوبل وارمنگ یا عالمی حدت کی وجہ سے جہاں گرم علاقوں میں گرمی میں اضافہ اور خشک سالی پڑی ہے وہاں چترال جیسے ٹھنڈے علاقے بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور کے ساتھ صدیوں سے …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2022 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صحت, صفحہ اول, فیصل آباد
* کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں. گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے * (1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ) کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال براے نام …
مزید پڑھیں