Home / اہم خبریں (page 221)

اہم خبریں

پشاور میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے تھانہ متنی کی حدود میں واقع چوکی پاسنی نواب گوٹ میں موبائل سکواڈ پر فائرنگ، فائرنگ سے دو پولیس جوان شیر اکبر اور جان علی موقع پر ہی شہید ہوگئے، فائرنگ سے انچارج نوتھیہ خان زخمی ہونے پر ابتدائی طبی امداد کی لئے …

مزید پڑھیں

سیلاب کی وجہ سے چترال میں دنین، گرم چشمہ اور دیگر وادیوں کی بند سڑکوں کو این ایچ اے نے کھول دیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) حالیہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفانی تودے گرنے سے جو تباہ کن سیلاب آیا تھا اس نے چترال کی مختلف وادیوں کی سڑکوں کو بند کیا تھا۔ ضلع اپر چترال میں بھی محتلف مقامات پر سیلاب آیا تھا۔ اسی طرح لوئیر چترال میں گرم چشمہ …

مزید پڑھیں

محراب پور سے 2 بچیاں 14سالہ ثمینہ آرائیں، 10سالہ عاصمہ مبینہ اغواء ہوگئیں، پولیس کا لاعلمی کا اظہار، لڑکی کے والد کی پریس کنفرنس

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) محراب پور کے وارڈ نمبر 16 سے 14سالہ ثمینہ اور 10سالہ عاصمہ مبینہ اغواء ہوگئیں بچیوں کے والد ریٹائرڈ فوجی طالب آرائیں نے پڑوسی پولیس اہلکار اے ایس آئی عمر بوھیو کے بیٹے پر اغواء کا الزام لگا دیا ریٹائرڈ فوجی طالب آرائیں نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے زیر اہتمام پروفیسر حافظ نسیم الدین کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل اسٹوڈینٹس فورم کا پروفیسرحافظ نسیم الدین کو خراج تحسین پیش کرنا احسن اقدام ہے، یہ بات معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ معلومات عامہ کے بے تاج بادشاہ حافظ نسیم الدین کے اعزاز میں آرٹس کونسل آف پاکستان کے تعاون سے سوشل فورم اور جینئس فورم …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان کا سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جامشورو میں گرفتاری کیخلاف سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، پی ٹی آئی کے پالیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے دعا زہرا کو سٹی کورٹ میں پیش کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پولیس حکام نے دعا زہرا کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ہمارا آج بچی کو پیش کرنے کا حکم اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ ماحول ٹھیک ہے، اب جب تک عدالت حکم …

مزید پڑھیں

پہلے نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے کیپٹن محمد سرورکا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قوم کے عظیم سپوت کیپٹن محمد سرور نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا، شہید نے مادر وطن کے دفاع میں کمال بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ یوم شہادت پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گارڈ …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، صرف تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کے تحت بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو ہوگا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذپ اکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو بوقت 7 بجے شام مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (نوپ نیوز) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں کے باعث سبزیوں کی ترسیل مشکل ہو گئی۔ مختلف شہروں کی سبزی منڈیوں سے سبزیوں کی ترسیل نہ ہونے کے باعث سبزیوں کی مقدار بھی کم ہو گئی ہے جبکہ دکانداروں نے سبزیوں کی قیمت میں من …

مزید پڑھیں