Home / اہم خبریں (page 224)

اہم خبریں

سٹی وارڈن سینیارٹی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی، کے ایم سی وکیل کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیمویٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی ہدایت پر سٹی وارڈن کو سینیارٹی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر خرم لاکھانی کے توسط سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 787/2022 کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس عدنان الکریم میمن …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت شامل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کابینہ میں 31 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ حلف برداری …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ 2020 کے خلاف دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت چیف جسٹس ارشاد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ مزید پڑھیں: کراچی باسکٹ بال ایسوسی …

مزید پڑھیں

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کلبز کی سکروٹنی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ایک نمائندہ تنظیم ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک کراچی کے تمام باسکٹ بال کلبز کی اسکروٹنی کمیٹی مئی …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے ممبر اور سماء ٹی وی کی رپورٹر زم زم سعید اور ان کے کیمرہ مین شاہد بلوچ پر تشدد اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے اپنے مشترکہ بیان میں سماء ٹی وی سے وابستہ اور اپنے ممبر زم زم سعید اور ان کے کیمرہ مین شاہد بلوچ پر باغ جناح میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ …

مزید پڑھیں

کاٹی کا حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل شعبہ کے فروغ کیلئے ٹیکسٹائل کونسل کے قیام کا خیر مقدم

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے قائم مقام صدر فرخ قندھاری نے حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل شعبہ کے فروغ کیلئے ٹیکسٹائل کونسل کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کونسل میں کاٹی کے سابق صدر مسعود نقی جیسے تجربہ …

مزید پڑھیں

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا چین کے ساتھ مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا خیر مقدم

کراچی (نوپ نیوز) یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے پاکستان سنگل ونڈو اور کسٹمز پیپلز ریپبلک آف چائنا کی طرف سے سنگل ونڈو تعاون اور انضمام پر مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کی تشکیل کے مشترکہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جو مجوزہ انضمام کے لیے دو طرفہ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں، 4 ملزمان گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے سحری کے وقت سجی ہوئی قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں۔ 4 ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمرخان کے خصوصی احکامات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیوں …

مزید پڑھیں

کمالیہ گورنمنٹ پبلک لائبریری میں 23 مارچ کے حوالہ سے کتب کی نمائش کا اہتمام کیا گیا

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ کے انچارج طاہر رضا نے ہمارے نمائندہ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں یومِ پاکستان 23مارچ کے حوالہ سے کتب کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس …

مزید پڑھیں

قومی دن پر پاکستانی ہائی کمیشن، ڈھاکہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

ڈھاکہ (نوپ نیوز) پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ہائی کمیشن برائے پاکستان، ڈھاکہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے چانسری میں قومی ترانے کی دھن پر قومی پرچم لہرایا۔ 23 مارچ کے دن 1940 …

مزید پڑھیں