Home / اہم خبریں (page 219)

اہم خبریں

کراچی میں آئندہ ماہ بھی غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موسمیاتی تجزیہ کار نے آئندہ ماہ بھی کراچی میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن میں جولائی کی طرح اگست میں بھی معمول سےزائد بارشوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں سکیورٹی …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) امن دشمنوں کے خاتمے کا مشن، سکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 6 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ سے پنجگور کی طرف موٹر سائیکلوں پر …

مزید پڑھیں

محرم الحرام 1444ھ کے دوران عزاداری کے پروگراموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے۔ مجلس وحدت مسلمین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ کے درمیان وحدت کا مظہر ہے، یہ عزاداری ہی ہے کہ جس …

مزید پڑھیں

بلدیاتی بل میں اختیارات منتقل کیے جاتے تو ہر ضلع کا نمائندہ جوابدہ ہوتا۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیرزمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جنرل خرم شیر زمان نے کہا کہ بارشوں کے بعد کراچی کے متعدد اندرون علاقے ابتک زیر آب ہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی بلدیہ عظمیٰ کے ساتھ ساتھ اس وقت سندھ حکومت کا بھی حصہ ہیں سندھ …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کا استقبال محرم مذہبی ہم آہنگی سیمینار، اسلام باہمی اخوت و محبت، رواداری ، صبر و تحمل، احترام انسانیت کا درس دیتا ہے۔ مقررین سیمینار

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سربراہ مولانا محمدا مین انصاری کی دعوت پر مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کی زیر صدارت 18 واں سالانہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں شریک مہمانان خصوصی محاذ کے سرپرست مولانا …

مزید پڑھیں

حکمران ملک کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی کنگال کر رہے ہیں، عوام، ملک کو کنگالستان بنانے کا منصوبہ کا میاب نہیں ہونے دیں گے۔ سہیل یعقوب

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین پولیٹیکل افیئرز سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ حکمران ملک کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی کنگال کر رہے ہیں۔ عوام، ملک گیر سطح پر بجلی کی قیمتیں بڑھا کر پاکستان کو کنگالستان بنانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ …

مزید پڑھیں

چترال کی وادی آرکاری کے خوبصورت ترین علاقے اویر لشٹ کو تباہی سے بچایا جائے۔ وادی کے اوپر صدیوں پرانا برفانی تودہ ایٹم بم سے کم نہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئیر چترال میں وادی آرکاری کا نہایت حسین علاقہ اوویر لشٹ کے لوگ نہ تو رات کو سکون سے سو سکتے ہیں نہ دن کو چین سے بیٹھ سکتے ہیں اور نہ کھانا آرام سے کھا سکتے ہیں۔ ان لوگوں کی پریشانی کی بنیادی وجہ …

مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج سے کرے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی پرچم اٹھائے دستے کی قیادت کریں گی۔ …

مزید پڑھیں

امریکا میں کھیلی گئی اسکریبل پلیئرز چیمپیئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری دوسری پوزیشن حاصل کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے وسیم کھتری امریکا میں کھیلی گئی اسکریبل پلیئرز چیمپیئن شپ میں دوسرے نمبر پر رہے۔ انگلینڈ کے آسٹن شِن نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر بالٹی مور میں کھیلی گئی چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے 400 اسکریبل پلیئرز …

مزید پڑھیں

کے پی ایل، میرپور رائلز کی ہوم گراؤنڈ پرشاندارلاچنگ، لیگ کشمیریوں کیلیے بہت بڑا پلیٹ فارم ہے۔ ہیڈ کوچ عبدالرزاق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیرپریمیئرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے فرنچائز نے کمر کس لی۔ لیگ کی سب سے متحرک فرنچائز میرپور رائلز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میرپور میں لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب سجائی۔ ہیڈکوچ عبدالرزاق، فاسٹ بولر سلمان ارشاد، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن آصف فریدی، چیئرمین عبدالواجد، چیف ایگزیکٹیو نجیب …

مزید پڑھیں