تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

پشاور میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے تھانہ متنی کی حدود میں واقع چوکی پاسنی نواب گوٹ میں موبائل سکواڈ پر فائرنگ، فائرنگ سے دو پولیس جوان شیر اکبر اور جان علی موقع پر ہی شہید ہوگئے، فائرنگ سے انچارج نوتھیہ خان زخمی ہونے پر ابتدائی طبی امداد کی لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: سیلاب کی وجہ سے چترال میں دنین، گرم چشمہ اور دیگر وادیوں کی بند سڑکوں کو این ایچ اے نے کھول دیا
https://www.nopnewstv.com/due-to-floods-nha

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے، علاقے میں وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، پولیس افسران بھی موقع پر پہنچ چکے ہیں اور جاری آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں، تفتیشی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور موقع سے اہم شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے