Home / اہم خبریں (page 168)

اہم خبریں

سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر 19 ایونٹ میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے ُپر ُامید ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے سعد نے 17 ایک روزہ میچوں میں پاکستان انڈر 19 کی قیادت کی ہے جن میں …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی

راولپنڈی، (نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں

ار سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ سیمی فائنل میں اور ونگ 999 کوارٹر فائنل میں پہنچ گیں۔ عبدل با سط کی شاندار سینچری۔ عریب کی جارہانہ بولنگ۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عمر ایسوسی ایٹ اپنی اپنی حر،یف ٹیموں کو شکست دے کر بلترتیب سیمی فائنل اور کوارٹر فائنل میں پہنچ گیں۔ ان میچوں کی …

مزید پڑھیں

سابق ورلڈ چیمپئن محمد آصف این بی پی 48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ سے باہر، نمبر تین سیڈ اویس اللہ نے پانچویں روز محمد آصف کو ہرایا،دفاعی چیمپئن سلطان محمد بھی پہلے راؤنڈ میں ناکام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نمبر تین سیڈ اویس اللہ منیر نے سابق ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف کو 48ویں این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں شکست دے کر ایونٹ سے باہرکر دیا۔محمد آصف ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ نہیں بنا سکے۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا …

مزید پڑھیں

چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 سے وکٹوں شکست دے دی

کرائسٹ، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈیرل مچل اور گلین فلپس کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ گرین شرٹس نے …

مزید پڑھیں

این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ:سیکنڈ سیڈ شان نعمت کو شکست، اسجد اقبال نے ایونٹ میں 128کا بریک کھیل دیا،دس کیوئسٹ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سہیل شہزاد،اسجد اقبال،عبدالستار،احسن رمضان،محمد نسیم اختر،محمدفسجاد،آکاش رفیق،عبدالجاوید اوربابر مسیح نے این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں جاری چیمپئن شپ کے چوتھے روز نیشنل بینک کے اسجد اقبال نے نمبر دو …

مزید پڑھیں

ایران کا حملہ۔۔پاکستانی سیاست۔۔ملک کی افواج کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم۔۔۔۔الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے۔ پی پی پی جلسوں میں نمبر ون۔ ن لیگ بھی جلسے کرنا شروع پاکستان پیپلز پارٹی کا متاثر کن منشور، محمد رضوان خان mrizwankhan1963@gmail.com

پاکستان میں الیکشن کاماحول بن چکا ہے۔کچھ عناصر دہشت گردی اور اب بین الاقوامی سطح پر پاکستان میں ایران کے حملے اور کھلی دخل اندازی کے واقعہ نے بھی پاکستان کو سخت ردعمل پر مجبور کردیا اور پاکستانی افواج نیایرانی صوبے سیستان میں بلوچستان لبریشن آرمی، بی ایل اے اور …

مزید پڑھیں

پروازوں میں تاخیر پر سیرین ائیر اور ائیر بلیو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام اباد، (نوپ نیوز) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ائیر اور ائیر بلیو کو پروازوں میں تاخیر اور مسافروں کے حقوق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔ جمعرات کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پروازوں میں طویل تاخیر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد سے ملاقات

ڈیووس، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) پاکستان اور دبئی کی حکومت نے مواصلات ، ریلوے اور بحری امور کے شعبوں میں تعاون کے لئے بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ڈیووس میں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے تعمیری کردار ادا کو تیار ہیں، چین

بیجنگ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) چین کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے لئے تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان مائو ننگ نے معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں امید ہے کہ دونوں فریق تحمل …

مزید پڑھیں