کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ این آر ایس پی بینک کی سٹاف کی طرف سے عثمان احمد خان مہوٹہ کو الوداعی دعوت ساہیوال ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی۔ اس دعوت میں عثمان احمد خان مہوٹہ، برانچ منیجر راؤ محمد وقاص صاحب، سینیئر آفیسر محمد شفیق صاحب، محمد انیس الرحمٰن اور محمد رضا صاحب، اس کے علاوہ سہیل اقبال جٹ، رانا خالد محمود، وریام صاحب، مدثر علی واہگہ، غلام شبیر صاحب، محمد زوہیب صاحب، حسنین کاٹھیہ اور جملہ سٹاف نے شرکت کی۔ اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ الوداع کیا۔ اس موقع پر عثمان احمد خان مہوٹہ نے سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔
Tags Dr.Ghulam Murtaza کمالیہ