Home / اہم خبریں (page 169)

اہم خبریں

ہالینڈ کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ہراکر پاکستان کو سیمی فائنل میں بھیجا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے ہالینڈ کو پنالٹیز میں شکست دی، وزیراعلیٰ باقر پاک ہالینڈ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں 2022 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں ہالینڈٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پاکستان کو سیمی فائنل میں بھیجا اور 1994 میں پاکستان نے آسٹریلیا میں پنالٹیز پر مضبوط ٹیم ہالینڈ کو …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے ہرادیا، فیصل اکرم کی میچ میں 9 وکٹیں، عبدالفصیح کی سنچری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے چوتھے اور آخری دن پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے شکست دیدی اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 10 وکٹوں سے اور واپڈا نے غنی گلاس کو …

مزید پڑھیں

تیرواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: احمد بیگ پہلے دن سرِفہرست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بینک الحبیب کے 13ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا پہلا راؤنڈ جمعرات 18 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ پہلے دن حصہ لینے والے 95 معروف گالفرز میں سے احمد بیگ 66-6 انڈر پار کے ساتھ سرِفہرست ہیں۔ …

مزید پڑھیں

الیکشن وقت پر ہوں گے یا نہیں یہ الیکشن کمیشن ہی بتا سکتا ہے۔ مبین جمانی

خیرپور، (نوپ نیوز) نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے یا نہیں یہ الیکشن کمیشن ہی بتا سکتا ہے، ہم امانت کے طور پر آئے ہیں جب تک الیکشن نہیں ہوجاتے ہم خدمت کریں گے …

مزید پڑھیں

اولڈ مارٹن کوارٹرز کی تعمیر نو منصوبے پر عملدرآمد کیلئے سندھ اور وفاقی حکومتیں ایم او یو پر دستخط کیلئے آمادہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ حکومت کے اربن ری بلڈنگ پلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اولڈ مارٹن ، کلیٹن اور جہانگیر کوارٹرز کے خالی پلاٹوں پر بڑی عمارتوں کی تعمیر سے متعلق وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ساتھ مفاہمت کی …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں

راولپنڈی، ( نوپ اسپورٹس) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں اور ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ تھی۔شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی …

مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر لیگ کا میلہ 25جنوری سے کراچی میں لگے گا، میرپورخاص ٹائیگرز کی نظریں ایس پی ایل ٹائٹل جیتنے پر مرکوز بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے، اونر عرفان علی گھانچی

کراچی، (نوپ اسپورٹس) سندھ پریمیئر لیگ کا افتتاحی ایڈیشن پچیس جنوری سے پانچ فروری تک کراچی میں منعقد ہو گا۔۔ بارہ روزہ ایونٹ میں چھ ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، جس میں کراچی غازی، حیدرآباد بہادرز، میرپور خاص ٹائیگرز، بےنظیرآباد لعل، سکھر اور لاڑکانہ چیلنجرز کی ٹیمیں حصہ لے رہی …

مزید پڑھیں

تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی، فن ایلن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ڈنیڈن، (نوپ اسپورٹس) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ ڈنیڈن میں کھیلا گیا جہاں کیویز نے پاکستان کو 225 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 179 رنز بنا سکی تیسرے میچ میں بھی پاکستان …

مزید پڑھیں

انڈیا نے افغانستان کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سپر اوور میں سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دے دی

بنگلور، نوپ اسپورٹس) بھارت نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں سپر اوور میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا، بھارت کے 213 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنا …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی پی ٹی وی کے محمد سلیمان کی دونوں اننگز میں سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔ واپڈا نے غنی گلاس کو 294 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسٹیٹ بینک کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف …

مزید پڑھیں