Home / اہم خبریں (page 171)

اہم خبریں

نگرا وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی نمائندہ خصوصی امریکی صدر برائے موسمیات جان کیری سے ملاقات ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور ترقی پذیر ممالک کی مشکلات کے حوالے سے بات چیت کی

ڈیووس، ( نوپ نیوز ) نگرا اعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے موسمیات جان کیری سے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے مقامی اور …

مزید پڑھیں

این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ:حارث طاہر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، گیارہ سالہ محمد ساحل کو اپنی پہلی نیشنل چیمپئن شپ کے ابتدائی دونوں میچوں میں شکست کا سامنا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پنجاب کے حارث طاہر نے مسلسل تیسری کامیابی سمیٹ کر 48ویں این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کھیلنے والے کم عمر ترین کیوئسٹ گیارہ سالہ محمد ساحل کو اپنے دونوں ابتدائی میچوں میں شکست ہو …

مزید پڑھیں

ملک میں لوگوں کی ذہنی وجسمانی صحت کے لیے کھیلوں کو پروموٹ کرنا بہت ضروری ہے، 48 ویں نیشنل بینک قومی اسنوکر چیمپین شپ کے افتتاح کے موقع پر کامران خالد کا کھلاڑیوں اور معززین سے خطاب

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ملک میں لوگوں کی ذہنی وجسمانی صحت کے لیے کھیلوں کو پروموٹ کرنا بہت ضروری ہے48 نیشنل بینک قومی اسنوکر چمیپین شپ کے افتتاح کے موقع پر وہاں موجود کھلاڑیوں اور دیگر معززین سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سینئروائس پریذیڈنٹ …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں، سلمان علی آغا اور شعیب اختر کی پانچ پانچ وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات عمرامین اور محمد سلیمان کی سنچریاں اور سلمان علی آغا اور شعیب اخترکی پانچ پانچ وکٹیں تھیں نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے خلاف …

مزید پڑھیں

دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز مہمان خصوصی ڈائریکٹر (KDA) نوید انور صدیقی اور سابقہ انٹرنیشنل کرکٹر سعید آزاد نےکیا۔ (HR) ہیڈ، حمزہ زکریا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کا انقعاد KMC اسپورٹس کمپلیکس، کشمیر روڈ، کراچی میں کیا گیا۔ تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا، قومی ترانہ مارچ پاسٹ، پی ٹی ڈسپیلے، جمناسٹک اور تائکوانڈ کا بھی …

مزید پڑھیں

ضلع ساوتھ اور ملیرمیں فافن کی جانب سے الیکشن 2024کے حوالے سے صابطہ اخلاق کے موضوع پر سیمینار فافن چاہتا ہے کہ پاکستان میں جمہوری معاشرہ پروان چڑھے افتخار یوسفزئی

کراچی، (نوپ نیوز) عام انتخابات برائے 2024کے ضابطہ اخلاق اور شفافیت کی مناسبت سے فافن اور پیمان کے تعاون سے سندھ بھراور بلخصوص کراچی کے مختلف اضلاع میں سیمینار منعقدہ کیئے جارہے ہیں اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ساوتھ لیاری کے علاقے اور ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں سیمنار …

مزید پڑھیں

این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ:حارث طاہر نے نمبر چار سیڈ آفتاب شاہد کو اپ سیٹ کر دیا، بابر مسیح اور اویس اللہ منیار نے پہلے روز سنچری بریک کھیلے۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پنجاب کے حارث طاہر نے نمبر چار سیڈ پنجاب کے شاہد آفتاب کو اپ سیٹ کرتے ہوئے 48ویں این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز شکست دے دی،این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں پیر سے شروع ہونے والی سوا پانچ …

مزید پڑھیں

جنکی کوئی خبر نہ لے وہان تک پہنچنا برداشت کی اولین ترجیح ہے۔ انسانیت کی خدمت۔ دکھی افراد کی دلجوئی سے سکون ملتا ہے۔ نجمہ الطاف صدر برداشت

کراچی،(نوپ نیوز) INGOبرداشت کی صدر نجمہ الطاف نے کہا ہے کہ جنکی کوئی خبر نہ لے وہان تک پہنچنا برداشت کی اولین ترجیح ہے۔ انسانیت کی خدمت۔ دکھی افراد کی دلجوئی سے سکون ملتا ہے۔ ہمارے بزرگ اور ہمارے دکھی زدہ بھائی بہن ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ ہم …

مزید پڑھیں

سلمان چوہدری (پی ایس پی)نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلامآباد، (رپورٹ، اصغر شاہ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات ہونیوالے نئے انسپکٹر جنرل پولیس (پولیس سروس آف پاکستان) گریڈ 21کے سلمان چوہدری نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ سلمان چوہدری نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے بائیسویں (22ویں) انسپکٹر جنرل ہیں۔ اس سے …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں ٹریڈ یونین تحریک اور مزدور رہنماؤں کے خلاف کی جانے والی انتقامی کاروائیوں کی ہم شدید مزاحمت کرتے ہیں۔ حبیب الدین جنیدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں ٹریڈ یونین تحریک اور مزدور رہنماؤں کے خلاف کی جانے والی انتظامی کاروائیوں کی ہم شدید مزامت کرتے ہیں اور ریلوے انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مزدور دشمن اقدامات اٹھانے سے باز رہے ان خیالات کا اظہار پیپلز لیبر …

مزید پڑھیں