لاہور : انتخابات لاہور بار ایسوسی ایشن 2025/26 اُمیدوار براۓ صدر عرفان حیات باجوہ کی کمپین کے موقع پر بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور مرکزی چیئرمین عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق چوہدری آصف محمود وڑائچ کا اُمیدوار براۓ صدر لاہور بار ایسوسی ایشن عرفان حیات باجوہ کے ہمراہ فائل فوٹو
یو اے ای کے قونصل جنرل بخت عتیق الرمیثی سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف مقرر
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کو یہ اعلان کرتے ہوئے اعزاز محسوس ہو رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل، ایچ.ای بخت عتیق الرمیثی، ایسوسی ایشن کے نئے پیٹرن ان چیف بن گئے ہیں۔ آنھوں نے اس عہدے کو بخوشی قبول کیا، … مزید پڑھیں
سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
سانگلہ ہل (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق سانگہ ہل 42 رب میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 4 سالہ معصوم بچہّ جاں بحق ہو گیا۔ بچہّ روڈ کے کنارے کھڑا تھا، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا۔ جوکہ زخموں کی تاب … مزید پڑھیں
پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی رجسٹریشن تجدید جاری
آڈٹ سالانہ کارکردگی رپورٹس قابل تعریف ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر ساجد کمبوہ نے تجدیدی سرٹیفکیٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آفس سے وصول کیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ آف پنجاب سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالشکور مارتھ نے پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ … مزید پڑھیں
اردو کے لیے فارسی اہم ہے یا۔۔۔؟ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ
کہتے ہیں کہ اردو زبان کی پیدائش میں عربی، فارسی اور ترکی زبانوں کا اہم حصہ ہے۔ اُن دنوں جب حملہ آور ہندوستان میں آتے تھے تو اُن کے لشکروں میں عربی، فارسی اور ترکی زبان بولنے والے سپاہی شامل ہوتے تھے۔ اُن کے میل جول نے ایک نئی زبان … مزید پڑھیں
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 17روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول 2024ء“ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد، آرٹس کونسل کراچی نے عوامی تھیٹر فیسٹیول کی روایت کو برقرار رکھا ہوا ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 17روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول 2024ء“ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیاگیا جس میں معروف دانشور و مزاح نگار انور مقصود، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، سینئر اداکار ونائب صدر آرٹس کونسل … مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کے نوجوانوں کے لیے جوجٹسو مارشل آرٹس کو سپورٹ فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کے نوجوانوں کے لیے جوجٹسو مارشل آرٹس کو سپورٹ فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ یہ تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں قونصل جنرل … مزید پڑھیں
كینگز کراچی پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا ڈے فور: کلفٹن لائنز اور نارتھ ہاکس کی کامیابی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) روشنیوں کے شہر میں کرکٹ کے شاندار میلے کا 4 روز جہاں كینگز کراچی پریمیئر لیگ کے چیئرمین معیز بن زاہد اور ان کی ٹیم جن میں مینجنگ ڈائریکٹر کے پی ایل حرا سومرو،پریسیڈنٹ کے پی ایل اور سابق کپتان یونس خان ڈائریکٹر ٹورنامنٹ کراچی پریمیر … مزید پڑھیں