سانگلہ ہل (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق سانگہ ہل 42 رب میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 4 سالہ معصوم بچہّ جاں بحق ہو گیا۔ بچہّ روڈ کے کنارے کھڑا تھا، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا۔ جوکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ بچےّ کے والد کی مدعیت میں ملزم اشتیاق احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تاحال پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی، بچہّ کہ والد مدعی مقدمہ محسن رضا کا کہنا ہے کہ ملزم معروف کولڈرنک کمپنی کا ڈرائیور ہے، جس کی وجہ پولیس ابھی تک ملزم کو گرفتار نہیں کر رہی۔ مدعی مقدمہ محسن رضا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ اور کہا کہ میرے بچےّکے قاتل کو گرفتار کر کہ قانون کے تحت سزا دی جائے۔
Home / Home / سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
Tags پاکستان پنجاب ڈاکٹر غلام مرتضیٰ لاہور محمد احسان مغل