تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 138)

اہم خبریں

ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔ زون چار وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ہارس خان کو میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چار وایٹس نے زون ایک گر ین کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری …

مزید پڑھیں

ڈینگ لاء یونیورسٹی نے (گرلز کیٹگری) کا ٹائٹل اپنے نام کیا 13ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ-24 اختتام پذیر 128 گرلز اور بوائز کی تھرو بال ٹیموں نے حصہ لیا۔ صدر ڈبلیو ٹی اے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان تھرو بال فیڈریشن (ر) کی جانب سے 6 سے 9 نومبر 2024 تک پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی میں 13ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ 24 کا انعقاد کیا۔ نتائج چوتھی سے پانچویں گرلز پہلی پوزیشن ڈی ایچ اے سی اس اس-4، دوسری …

مزید پڑھیں

ورلڈ ایتھلون اور یوتھ اسپورٹس ارگنائزیشن کے تعاون سے اقبال ڈے پر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد نیشنل کوچنگ سینٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے ڈیڑھ سو سے زائد کھلاڑیوں شرکت، ایران کے وائس قونصل جنرل غلام عباس مہمان خصوصی تھے

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) ممتاز فلسفی اور شاعر علامہ اقبال کہ یوم پیدائش کے موقع پر ورلڈ ایتھلون اور یوتھ اسپورٹس ارگنائزیشن کے تعاون سے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد نیشنل کوچنگ سینٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کیا گیا جس میں ملک بھر سے اسکولز کالجز اور یونیورسٹیز کے کھلاڑی شرکت کی …

مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد کا پاکستان کی دستکاری کی صنعت کے فروغ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے بی آئی ایس پی کی ہنرمند خواتین کو بااختیار بنانے پر زور

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کو الفا مال کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا جو کہ فیشن انڈسٹری میں انقلاب برپا کرنے والا ڈیجیٹل ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے۔ اس تقریب میں فیشن کی دنیا کی بااثر شخصیات، مارکیٹنگ …

مزید پڑھیں