اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (نوپ نیوز) بھارتی میڈیا کےمطابق ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ہری پرساد کی عدالت میں سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف اشتعال انگیزی، غداری اور فوج کی توہین کی الزامات کے تحت مقدمہ درج کرایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
مکّہ مکرمہ/ دبئی/ (نوپ نیوز) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطی اور یورپ و امریکہ میں مسلمانوں نے عید الاضحی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمانان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی سرانجام دئیے- متحدہ عرب امارات …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (نوپ نیوز) محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا، تاہم مالا کنڈ، ہزارہ، پشاور، …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی ٹیم میں ا ضافہ 27 اگست کو کیا جائے گا اور قائم مقام گورنر آغا سراج دارنی سندھ کابینہ کے 10 نئے وزرا سے حلف لیں گے۔ ارکان میں رانا ہمیر سنگھ، شاہ حسین شاہ شیرازی، متوقع وزرا …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے تیونس کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس اصلت کے تیونس کی بندرگاہ پہنچنے پر دفاعی اتاشی،پاکستانی سفارتخانے کے سیکرٹری اور تیونس بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔ …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹر فروغ نسیم نے وزارت قانون وانصاف کا قلمدان سنبھالتے ہی افسروں کے بیرون ملک دورے پر پابندی لگا دی۔ انہوں نے کہا کہ غفلت برداشت نہیں کروں گا‘ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ نومنتخب وزیر قانون فروغ نسیم حلف اٹھانے کے بعد …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال کی سزا پانے والے ن لیگ کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت پھر ناساز ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
مکّہ مکرمہ (نوپ نیوز) مکہ مکرمہ کی مبارک فضاؤں میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں۔ فرزندان اسلام رنگ و نسل سے بالا ہوکر حجازمقدس میں جمع ہیں۔ تن پر ایک ہی لباس، ہر دل اللہ کی محبت سے سرشار، زبانوں پر فقط لبیک اللھم لبیک کی تکرار۔ عازمین نے رات …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق نمائندے کی ڈاکٹر عارف علوی صدارتی امیدوار تحریک انصاف پاکستان سے گفتگو- سائمن گل نے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عارف علوی سے پوچھا کہ کیوں آپ کی پارٹی نے عہدہ پر اقلیتوں کو منتخب نہیں کیا ؟ کیا آپ کے نئے پاکستان …
مزید پڑھیں