Home / اہم خبریں / اقلیتوں نے پاکستان کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے- سائمن گل نمائندہ انسانی حقوق

اقلیتوں نے پاکستان کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے- سائمن گل نمائندہ انسانی حقوق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق نمائندے کی ڈاکٹر عارف علوی صدارتی امیدوار تحریک انصاف پاکستان سے گفتگو- سائمن گل نے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عارف علوی سے پوچھا کہ کیوں آپ کی پارٹی نے عہدہ پر اقلیتوں کو منتخب نہیں کیا ؟ کیا آپ کے نئے پاکستان میں اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ؟ شروع سے اقلیتوں نے پاکستان کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے لیکن پی ٹی آئی نے اقلیتوں کو افسوس کے ساتھ نظر انداز کردیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے